کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے گزری میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا موت سے قبل وائس نوٹ منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا انتقال سے قبل وائس نوٹ […]
لاہور(آئی ا ین پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شو بازی کا دور قصہ پارینہ بن چکا، ہم عوامی خدمت کے لئے عملی اقدامات کرتے ہیں اور ایسے کام کرکے جائیں گے جن کی کوئی مثال نہیں ہوگی۔جمعرات کووزیر اعلیٰ پنجاب عثمان […]
لاہور(آئی این پی)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پنجاب کے اہم بیورو کریٹ کو نیب نے گرفتار کر لیا۔نیب لاہور کے مطابق گریڈ 19 کے چیف انجینئر ٹیپا ملزم مظہر حسین کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم پر70 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ حکومت سے تعاون نہیں کیا،کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والے مسائل پر وفاقی حکومت نے صرف بیانات سے کام لیا اور عوام کو مشکلات میں چھوڑ دیا۔جمعرات […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت سے متعلقہ منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے پر عزم ہیں۔وہ جمعرات کو چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی کہ جس طرح کووڈ19کی صورت میں حکومت سندھ کے کیے گئے اقدامات کی حمایت کی گئی تھی اسی طرح سیلابی صورتحال کے معاملے پر اقدامات میں سندھ حکومت کا ساتھ دیں، سندھ میں مختلف منصوبوں […]
سلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر ا عظم ہفتہ کے روز کراچی کا دورہ کر رہے ہیں اور کراچی کے مسائل کے مستقل حل کا اعلان کریں گے ۔جمعرات کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ڈینگی بخار کے خدشے کے پیشِ نظر اسپتالوں سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں ڈینگی مریضوں اور متعلقہ امور پر گفتگو کی گئی۔اسلام آباد […]
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او کی تقرری ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی توثیق کر دی عدالت نے ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا بھی حکم دے دیا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا کہ وہ بوجھل دل کے ساتھ ڈاکٹر اے کیو خان سے درخواست کرتے ہیں کہ انہوں نے حقائق کو فراموش کرتے ہوئے مجھ پر بلیک میلنگ کے ذریعے […]
کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں تیل کی قلت کا خدشہ، کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، تیل کی فراہمی معطل، کراچی میں کیماڑی پر واقع آئل ٹرمینل پر آگ لگ گئی جس کے سبب 4 افراد زخمی ہوگئے، آگ لگنے کے بعد کیماڑی […]