اسلام آباد(پی این آئی)قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے والے افتخار الدین کا معافی نامہ مسترد، سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز کو دھمکی آمیز ویڈیو کیس میں مولوی افتخار الدین مرزا کی معافی مسترد کرتے […]
آزاد کشمیر(پی این آئی)کنٹرول لائن پر وطن کے لیے جان قربان کرنے والا سپاہی محمد شفیق کبیر والا میں سپرد خاک۔لائن آف کنٹرول آزادکشمیر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجی اہلکار محمد شفیق کو کبیروالا میں پورے فوجی اعزاز کے […]
کراچی (پی این آئی)پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کے خلاف گھیرا تنگ، ملازمتوں سے برطرفیاں شرو ع کر دی گئیں۔قومی ايئر لائن پی آئی اے ميں جعلی ڈگری رکھنے والے ملازمین کيخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا، اسسٹنٹ منیجر فلائٹ سروس کو انتظامیہ نے […]
لاہور(پی این آئی)انسداد منشیات عدالت نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا ریلیف دے دیا۔انسداد منشیات عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے تمام اثاثے، پراپرٹی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس بحال […]
لاہور(پی این آئی)غریب رکشہ ڈرائیور نے اپنے ہی رکشے کو آگ کیوں لگائی؟ سی ٹی او لاہور نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ ڈرائیور کا رکشے کو آگ لگانے کے معاملہ پر ترجمان ٹریفک پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور، قربان […]
اسلام آباد (پی این آئی)لندن سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) کی پرواز پی کے 786 اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی ہے، برطانوی حکام نے پی آئی اے کے طیارے کو پونے دو گھنٹے بعد پرواز کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق برطانوی […]
سیالکوٹ(پی این آئی)قومی ایئرلائنز پی آئی اے کے ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آیا ہے۔ سیالکوٹ میں پی آئی اے آفس میں ٹکٹوں کی فروخت کے مبینہ فراڈ میں قومی ایئرلائن کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔پی آئی اے سیکورٹی اینڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے سروے میں 27 فی صد افراد نے مسلم لیگ نون کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کر دیا،24 فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ11 فیصد نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مائنس کیا گیا تو غیر جمہوری کام ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل […]
لاہور(پی این آئی) کورونا کے خلاف جنگ میں20 جولائی انسانیت کے لئے اہم دن ہو گا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم نے پاکستانیوں کے لئے خوشخبری سنا دی ہے۔ تجزیہ نگار مبشر لقمان کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کی جانب سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) خواجہ آصف کا پاکستان تحریک انصاف کو اپنا وزیراعظم تبدیل کرنے کا مشورہ۔ گزشتہ روز اسمبلی کے باہر اپوزیشن کے احتجاج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کی […]