چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]
لاہور میں حکومتی اعلان کے باوجود نجی تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کیخلاف ایجوکیشن اتھارٹی نے کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسموگ پر حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 13 اسکولز کو بند کر کے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی، النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن پر واجب الادا 250 ارب روپے بھی ادا کرنے پر […]
پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اچیومنٹ ایوارڈ کے اعلی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے برطانوی پالیمنٹ کی جانب […]
پارلیمنٹ ہاوس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خلاف ورزی پر موبائل فون ضبط کرلیا جائے گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان کے مطابق اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواستیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک 9 نومبر 2024ء کو یومِ اقبال پر بند رہے گا۔ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔واضح […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اقبال ڈے پر چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے ، علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ امریکی الیکشن پرنجی ٹی وی جیونیو زکی خصوصی ٹرانسمیشن میں […]
لاہور (پی این آئی ) ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح، احسن اقبال نے ٹرمپ کیخلاف کیے گئے ٹوئٹس ڈیلیٹ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی جانب سے دعوٰی کیا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر […]
لندن(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور […]