اسلام آباد(پی این آئی) قربانی سے متعلق ایس او پیز بنائے ہیں، قوم سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں۔سلام آباد میں جدید ہسپتال کے قیام کے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے عید کے […]
لاہور(یی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے 15ستمبر کو نجی و سرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا، کورونا کیسز کی یومیہ اور ہفتہ وار جائزہ لیا جا رہا ہے، تجویز ہے کہ پندرہ ستمبر سے سکول کھول دیے جائیں، لیکن سازگار ماحول میں ہی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی. تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ پرنجی و سرکاری اداروں میں 3 چھٹیاں دینے کی تیار ی کرلی، کورونا پھیلنے کے خدشات کے باعث اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، عید الضحیٰ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کوچھٹی دی جائے […]
کراچی (پی این آئی) چینی سفیر نے پاکستان کی جانب سے کم مدت میں آئسولیشن ہسپتال کی تیاری کو معجزہ قرار دیدیا، چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ مجھے بہت فخر ہے کہ میں آئسولیشن ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوا، یقین […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے زیادہ چھٹیان دینے سےگریز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس لئے حکومت نے عید الاضحیٰ پر ایک […]
نیویارک (پی این آئی) سائنسدانوں نے ایسا ایئر فلٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ہوا میں موجود نئے کورونا وائرس کو ‘پکڑ کر مار’ سکتا ہے۔امریکا کی ہیوسٹن یونیورسٹی نے دیگر اداروں کے اشتراک سے سے یہ ایئر فلٹر تیار کیا اور ماہرین […]
لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے ملک میں کورونا وائرس کا عروج جون میں گزر چکا، کورونا کیسز کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے، سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جدید جماعت بنانے کیلئے جزاء سزا ضروری ہے، کسی کارکن کو بھی حدود پھلانگنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں،جماعتی نظم وضط کی پابندی ہر کارکن پر […]
لاہور ( پی این آئی)حکومت پنجاب نے سرکاری دفتروں کے اوقات کار میں کمی کر دی، کب سے کب تک کام ہو گا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں، حکومت پنجاب نے کرونا کی وجہ سے سرکاری اوقات کار میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]
نیویارک (پی این ائی) پائلٹس کے جعلی لائسنس اسکینڈل کے معاملات امریکہ پر بھی اثر انداز ہو گئے،یورپی یونین اور برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائدکردی،امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی […]