چونیاں(پی این آئی)سانحہ موٹروے،چیک کررہا تھا کہ پولیس آئے گی یا نہیں،مرکزی ملزم عابد علی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص ، پنجاب کی تحصیل چونیاں کے علاقے رحمان پورہ کے رہائشی کو گجرپورہ زیادتی کیس سے متعلق جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کرکے مقدمہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہوا بازی سے متعلق سعودی حکومتی ادارے جنرل اتھارٹی آف ایوی ایشن نے غیر سعودی شہریوں کو مملکت میں آنے یا وہاں سے نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔اتھارٹی کی طرف سے جاری مختصر حکم نامے کے مطابق گلف کوآپریشن کونسل کے […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کابینہ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری خط و کتابت میں آخری پیغمبر حضر ت محمد کا نام “حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم”لکھنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر سے پابندی جزوی طور پر ہٹانے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز جمعرات سے سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع کر رہی ہے۔پی آئی اےنے پاکستان سے سعودی عرب جانے کے لیے ٹکٹس کی […]
کراچی(پی این آئی) فاروق ستار قوم پرستوں کے احتجاجی کیمپ سے اظہار یکجہتی،خطاب کے دوران ان سے مائیک چھین لیا گیا،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار قوم پرستوں کے احتجاجی کیمپ سے اظہار یکجہتی کرنے پہنچے تو ان […]
مانگا منڈی (پی این آئی) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی بیوی گرفتار کر لی گئی، بشریٰ نامی خاتون اپنے شوہر کے ساتھ قلعہ ستار شاہ سے فرار ہوگئی تھی، اب خاتون کو مانگا منڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ، پارلیمان کی کارروائی کو پاؤں تلے روندا گیا ، اسپیکر نے ہماری ترامیم پر بحث ہی نہیں ہونے دی،شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پریس کانفرنس،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں،لیکن کرپشن کیسزپرکوئی سمجھوتہ نہیں ،پاکستان گرے لسٹ میں ہماری وجہ سے نہیں گیا،وزیر اعظم نے واضع اعلان کردیا ،وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک اور جمہوریت کے […]
پشاور(پی این آئی)بی آر ٹی منصوبہ، ایک ماہ میںآتشزدگی اور خرابی کےکئی واقعات ،سروس عارضی طور پر معطل،بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی بسوں میں آگ لگنے کے پے در پے واقعات کے باعث سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔بی آر ٹی […]
کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر ماہا کیس، والد آصف علی شاہ کا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ، عدالت میں درخواست جمع،کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے والد آصف علی شاہ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے لیے عدالت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس،حلقوں کے مسائل حل نہ ہونے پر شکایتوں کے انبار لگ گئے،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں حکومتی اراکین نے حلقوں کے مسائل حل نہ ہونے پر شکایتوں کے انبار […]