سرکاری ملازمین کو جلد ریٹائرمنٹ دینے پر غور شروع، حد عمر کیا ہو گی؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملازمین کو وقبل ازوقت پنشن،گریجویٹی دےکرریٹائرکیاجائےگا، سینئر ملازمین ریٹائرکرکےنوجوان بھرتی کرنےکی تجویز پیش کی گئی ہے۔ تا ہم اس حوالے سے […]

کورونا کی وجہ سے ایمریٹس ائر لائن کا 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، سنسنی پھیل گئی

دبئی(پی این آئی)کورونا کی وجہ سے ایمریٹس ائر لائن کا 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، سنسنی پھیل گئی۔مشرق وسطی کی ایئرلائن ایمریٹس کے صدر سرٹم کلارک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے نو ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا […]

اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کے الیکٹرک کیلئے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی بڑھا دی، بجلی بحران میں غلطی کس کی تھی، نیپرا فیصلہ کرے گا۔اسد […]

ای او بی آئی پنشنرز کو ڈبل ریلیف، بڑھی ہوئی پنشن اور بقایا جات کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ای او بی آئی پنشنرز کو ڈبل ریلیف، بڑھی ہوئی پنشن اور بقایا جات کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کو بڑھائی گئی پنشن عید سے قبل دینے کا فیصلہ کرلیا […]

لوڈ شیڈنگ سے صنعتی یونٹ بند ہو جائیں گے، صنعتکاروں کا خدشہ، مسئلے کا حل جلد نکال لیں گے، اسد عمر نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے تاجربرادری کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وزیراعظم نے اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، پریشان نہ ہو، لوڈشیڈنگ کے مسئلے کا حل نکال لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی بجلی […]

مشیر اطلاعات اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات اجمل وزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اجمل وزیر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہر انہوں نے ذاتی وجوہ کی بناء پر استعفیٰ دیا […]

علی زیدی نے ٹوئٹر پر عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دی، عذیر بلوچ کو پانچ کروڑ روپے دیئے گئے، پھر کیا ہوا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)علی زیدی نے ٹوئٹر پر عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دی، عذیر بلوچ کو پانچ کروڑ روپے دیئے گئے، پھر کیا ہوا؟ جانیئے۔ وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے حبیب جان کے عزیر بلوچ اور پیپلز پارٹی سے […]

اضافی گیس ملنے کے باوجود کے الیکٹرک کراچی سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں بری طرح ناکام ہو گئی

کراچی(پی این آئی)اضافی گیس ملنے کے باوجود کے الیکٹرک کراچی سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں بری طرح ناکام ہو گئی۔صنعتوں کو 3 دن اور سی این جی سیکٹر کے لیے 2 دن گیس کی بندش کے باوجود بھی شہر میں لوڈشیڈنگ کم نہ ہو […]

پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کو کیسے تباہ کیا؟ ساری کہانی شہباز گل نے بیان کر دی، آپ بھی جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کو کیسے تباہ کیا؟ ساری کہانی شہباز گل نے بیان کر دی، آپ بھی جانیئے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا […]

نواز شریف سے ملاقات؟ جہانگیر ترین خود ہی حقیقت بتا دی کہ معاملہ کیا ہے

لندن(پی این آئی) نواز شریف سے ملاقات؟ جہانگیر ترین خود ہی حقیقت بتا دی کہ معاملہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کیخلاف عمران […]

گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔کوٹ غلام محمد (مختار حسین لطفی/ نامہ نگار جنگ) حکومت سندھ نے مالی سال 2020-21ء کے لئے صوبائی حکومت کے گریڈ1 سے 16 تک کے ملازمین کی […]

close