اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں، ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کر لیا، جے یو آئی ملاقات […]
لاہور(پی این آئی)نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی، اب 20 ہزار کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر 40 ہزار پاسپورٹس پرنٹ کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق 10 نئے پرنٹرز کی مدد سے پروڈکشن صلاحیت میں 2 گنا […]
راولپنڈی(پی این آئی)توشہ خانہ 2کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہو گئے، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس […]
اسلام آباد : رواں سال کتنے پاکستانیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواں سال کے ٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکام نے بتایا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کیلئے اربوں روپے کا انعامی پیکیج متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولر کا اعلان کر دیا گیا، ساڑھے […]
اسلام آباد(سٹی رپورٹر) گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے چیئرمین اور سی ای او مظہر حسین ٹھٹھل کی سربراہی میں پاکستان کے تجارتی اور کاروباری وفد نے پاکستان کے سفیر عاصم افتخار اور پیرس میں پاکستانی سفارت خانے میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کونسلر عروز […]
سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف 10 شکایات کو ناکافی قرار شواہد کی بنا پر خارج کردیا، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے حوالے سے مشاورت کا دائرہ کار وسیع کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی چار خواتین اراکین قومی اسمبلی کو اہم وزارتوں کی پارلیمانی سیکریٹری بنا دیا گیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جن خواتین ارکان کو پارلیمانی سیکریٹری بنایا […]
کراچی : انٹرآرٹس ریگولر امتحانات کے حیران کن نتائج سامنے آئے، نتائج میں 70 فیصد طلبا فیل ہوگئے اور کامیابی کا تناسب 29.31 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انٹرآرٹس ریگولرامتحانات میں ستر فیصد طلبا ناکام ہوگئے، صرف سات طلبا اے ون گریڈ لےسکے۔ […]
محکمہ ریلوے نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی سالانہ تقریب کیلئے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق پہلی اسپیشل ٹرین 12نومبر کو کراچی سے ننکانہ صاحب رات ساڑھے 10 بجے روانہ ہو گی۔ ایک اسپیشل شٹل ٹرین لاڑکانہ سے […]