پاکستان میں کسی بھی پائلٹ کا لائسنس نہ تو مشکوک ہے اور نہ ہی جعلی، سول ایوی ایشن نے قومی ائر لائن کی تباہی کے بعد تسلیم کر لیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان ایئر لائن پائلٹ ایسوسی ایشن، پالپا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی پائلٹ کا اے ٹی پی ایل لائسنس نہ تو مشکوک ہے اور نہ ہی جعلی اور آج ہمارا موقف قبول کرلیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے ترجمان نے […]

تمہارا مسئلہ کیا ہے؟ مجھے بتاؤ، وزیر اعظم عمران خان نے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو طلب کر لیا

کراچی(پی این آئی)وہ سال جب دنیا کی آبادی اہنی انتہا تک پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جائے گی؟ آبادی کم کیوں ہو گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر کے الیکٹرک حکام کو آج طلب کرلیا […]

 بھارت نے پاکستان کی کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کر لی، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت نے پاکستان کی کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کر لی، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ پہنچ گئے،بھارت نے پاکستان کی کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کرلی ہے، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ […]

سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، ہلاکتوں میں کمی آنے لگی، مزید 40 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 914 ہو گئی

اسلام آباد: (پی این آئی)سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، ہلاکتوں میں کمی آنے لگی، مزید 40 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 914 ہو گئی، لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات کے بعد اموات میں بتدریج کمی آنے لگی، مزید 40 افراد […]

فیصل واوڈا کو نا اہلی کیس میں الیکشن کمیشن نے طلب کر لیا، دوہری شہریت کے معاملے نے پھنسا دیا

کراچی(پی این آئی):فیصل واوڈا کو نا اہلی کیس میں الیکشن کمیشن نے طلب کر لیا، دوہری شہریت کے معاملے نے پھنسا دیا، الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کی درخواست 20 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔درخواست گزار قادر خان مندوخیل […]

کراچی میں گندم کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافہ، ڈھائی نمبر آٹا فی کلو کتنا مہنگا ہو گیا؟ عوام کی جان عذاب میں آ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں گندم کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافہ، ڈھائی نمبر آٹا فی کلو کتنا مہنگا ہو گیا؟ عوام کی جان عذاب میں آ گئی، پنجاب کے بعد کراچی میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ […]

بلوچستان کے شہر پنجگور میں دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے کتنے جوان شہید اور زخمی ہو گئے؟

پنجگور(پی این آئی)بلوچستان کے شہر پنجگور میں دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے کتنے جوان شہید اور زخمی ہو گئے؟ بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں دہشت گردوں کے فورسز پرحملے میں پاک فوج کے تین جوان شہید اور8 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی […]

اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد؟ ایوان کے اندر تبدیلی کی تفصیل، پیپلزپارٹی کے سینئر لیڈر نے سب کچھ بتا دیا، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد؟ ایوان کے اندر تبدیلی کی تفصیل، پیپلزپارٹی کے سینئر لیڈر نے سب کچھ بتا دیا، تفصیل جانیئے، پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے اپنے ٹویٹ […]

دیامر بھاشا ڈیم سے اسٹیل، سیمنٹ سریے کی صنعت کے فروغ کے ساتھ کتنے ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی، عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

اسلام آباد (پی این آئی)دیامر بھاشا ڈیم سے اسٹیل، سیمنٹ سریے کی صنعت کے فروغ کے ساتھ کتنے ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی، عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ، عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیرات کا آغاز تاریخی اقدام ہے۔ […]

ہماری سب سے بڑی غلطی ۔۔۔۔۔۔۔۔ فواد چوہدری نے حکومت کی سب سے بڑی غلطی کا انکشاف کر دیا، کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی):ہماری سب سے بڑی غلطی ۔۔۔۔۔۔۔۔ فواد چوہدری نے حکومت کی سب سے بڑی غلطی کا انکشاف کر دیا، کیا کہہ دیا؟، وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوئی بھی وزیراعلیٰ اضلاع کو اختیارات دینے پر تیار نہیں۔ پرویز مشرف […]

ٹیکنیکل فالٹ کا بہانہ لگا کر کے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بد ترین لوڈ شیڈنگ شروع کر دی

کراچی(پی این آئی):ٹیکنیکل فالٹ کا بہانہ لگا کر کے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بد ترین لوڈ شیڈنگ شروع کر دی، کے الیکٹرک کی علاقائی فالٹ کے بہانے کراچی میں بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری۔کورنگی، لانڈھی، ملیر، شاہ فیصل، نارتھ کراچی، نیوکراچی، لیاقت آباد، […]

close