آل پارٹیز کانفرنس، اختر مینگل نے میں شرکت سے معذرت کر لی ہے

بلوچستان(پی این آئی)آل پارٹیز کانفرنس، اختر مینگل نے میں شرکت سے معذرت کر لی ہے، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے آج ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت سے معذرت کر […]

کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے

بلوچستان(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے، بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے جس کے بعد کوئٹہ، چمن، ژوب، گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے 11 اسکولز بند کر دیے گئے […]

سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی آخرکار اکاونٹ کھول لیا، کہاں اور کیسے؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی آخرکار اکاونٹ کھول لیا، کہاں اور کیسے؟ تفصیل جانیئے، سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور انہوں نے اپنے پہلے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’ووٹ کو عزت دو‘۔سنیچر […]

ترکی بیرونی دھمکیوں کے آگے سر جھکانے والا نہیں ہے، ترک صدر طیب اردگان نے واضح اعلان کر دیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بیرونی دھمکیوں کے آگے سر جھکانے والا نہیں ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے ایوان صدر کے کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں […]

” حکومت آپ کی تقریر پر پابندی لگارہی ہے ،اس پر آپ کیا کہیں گے؟” صحافی کے سوال پر نواز شریف نے کیا کہا؟

لندن (پی این آئی) لندن میں حسن نواز کے دفتر میں جاری رہنے والے کئی گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف گھر روانہ ہوگئے۔حسن نواز کے دفتر میں گزشتہ کئی گھنٹے سے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس جاری تھا […]

محفوظ ترین شہروں میں اسلام آباد نے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے شہروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، فہرست جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ورلڈ کرائم انڈیکس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں زیادہ محفوظ شہر قرار دے دیا ، امریکی شہر نیویارک میں جرائم کی شرح 18 درجے اور واشنگٹن میں 29 درجے زیادہ […]

صوبائی دارالحکومت لاہورشدید خطرے کی زد میں۔۔نومبر کے مہینے میں کیا ہونیوالا ہے؟پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس سال نومبر میں سموگ کے پھیلاو کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نومبر کے مہینے میں سموگ کے ظاہر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کی ایک […]

شوگر کیس میں طلبی، جہانگیر ترین نے ایف آئی اے میں پیشی کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں لندن میں زیر علاج ہوں اس لیے ایف آئی اے میں پیش نہیں ہو سکتا . پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے شوگر کیس میں طلبی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی […]

نوازشریف بولنے لگا تو حکومت کی جان پر کیوں بن گئی؟ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی، روک سکو تو روک لو

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی، روک سکو تو روک لو، اب جب نوازشریف بولنے لگا تو حکومت کی جان پر کیوں بن گئی؟ کنٹینر پر گالیاں دینے، […]

نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ ؟ پہلی ٹویٹ نے ہی ریکارڈ توڑ ڈالے، چند گھنٹوں میں فالوورز کی تعداد میں بھی ناقابل یقین اضافہ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق چند ہی گھنٹوں میں عوام کی کثیر تعداد نے نوازشریف کے اکاؤنٹ کو فالو کرلیا۔ لیگی کارکنان کی جانب سے سابق […]

بلاول بھٹو ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو دو قدم پیچھے چلے جاتے ہیں، مجھے ڈر ہے سندھ سے بھی اُن کی حکومت نہ چلی جائے، شیخ رشید

راولپنڈی(پی این آئی)بلاول بھٹو ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو دو قدم پیچھے چلے جاتے ہیں، مجھے ڈر ہے سندھ سے بھی اُن کی حکومت نہ چلی جائے، شیخ رشید، وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے […]

close