پی ٹی آئی 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرے گی؟بڑی خبر آگئی

صوابی (پی این آئی) مرکزی رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگلے ہفتے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرے گی،ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ ترامیم کو ختم کردے گی۔ پی ٹی آئی کا آج صوابی میں عوامی جلسہ […]

اہم سیاسی جماعت کے رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی، 2023 […]

فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے کے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنے کے مقدمے میں شامل خاتون ماہین فیصل کا مؤقف سامنے آگیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں ماہین فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایف آئی اے نے مجھ پر […]

استعمال شدہ فون کے پرزوں کے اصلی یا نقلی ہونیکی پہچان کیا ؟ تمام تفصیلات دیکھیں

جدید دور میں ہر شخص آئی فون استعمال کرنا چاہتا ہے لیکن آئی فون کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے یہ ہر ایک کے بجٹ میں نہیں آتا اسی لیے لوگ استعمال شدہ آئی فون کو ترجیح دیتے ہیں جس سے ایک طرف پیسوں کی […]

علامہ اقبال کی علامتی قبرکس ملک میں بنائی گئی ہے؟جانیں

پاکستان کے کم ہی افراد جانتے ہیں شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی ایک علامتی قبر بھی موجود ہے جو کسی دوسرے ملک میں بنائی گئی ہے۔ مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی قبر ترکیہ کے شہر قونیا میں حضرت جلال الدین رومی […]

کوئلے سے لدے 3 ٹرکوں کو آگ لگا دی گئی

ہرنائی زیارت روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لدے 3 ٹرکوں کو آگ لگا دی گئی۔ یہ ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ، کھوسٹ سے کوئلہ سپلائی کر رہے تھے۔ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کے مطابق نامعلوم افراد نے ٹرکوں کو آگ لگانے […]

پی ٹی آئی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرا دیا گیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرا دیا گیا۔ صوابی کے جلسے میں پی ٹی آئی کارکن نے امریکی جھنڈا لہرانا شروع کیا تو قریب موجود دیگر کارکنان نے انہیں امریکی جھنڈا لہرانے سے منع کیا اور جھنڈا نیچے […]

پاسپورٹ بنوانے والے افراد کیلئےنہایت اہم پیغام سامنے آ گیا

ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے ترجمان نے کہا کہ پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، پاسپورٹ فیس […]

آئی ایم ایف نے نیا مطالبہ کر دیا

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور پاکستان کا آن لائن رابطہ ہوا، آئی ایم ایف کا مشن گیارہ سے پندرہ نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ورچوئل مذاکرات میں پاکستان کی ایکسٹرنل فنانسنگ پر تبادلہ خیال کیاگیا، آئی ایم ایف نے […]

جے یو آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی خبروں پر وضاحت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )جمعیت علماءاسلام (ف) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کی خبروں پر وضاحت جاری کردی ہے۔ گزشتہ روز ذرائع نے خبر دی تھی کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان […]

پی ٹی آئی کے پاور شو کی تیاریاں مکمل، وزیر اعلیٰ کے پی جلسہ گاہ کیلئے روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن […]

close