احتجاج مہنگا پڑ گیا ، سینکڑوں اساتذہ معطل

مطالبات کے حق میں احتجاج اساتذہ کو مہنگا پڑ گیا ، کرک کے پرائمری اسکولوں کے تمام 800 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا۔ اساتذہ گزشتہ 4 روز سے پشاور میں احتجاج کے دوران اسکولوں کی نجکاری نہ کرنے اور اپ گریڈیشن کا مطالبہ کر […]

محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ہلکی سے درمیانی بارش کی نوید سنا دی، بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سنٹر کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کےاوقات میں سرد رہنے […]

نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ سین، مداح بھڑک اٹھے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر ویب سیریز کے لیے بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز اور صبا قمر دونوں ہی اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اپنا ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں […]

وزیراعظم نے اہم رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی اقدامات کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملات پر رپورٹ طلب کرلی، ‏ وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا، جس میں حکم امتناع کی […]

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ، مفتاح اسماعیل کا وفاقی حکومت سے متعلق بڑا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف […]

بیرسٹر سیف نے مریم نواز اور نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کڑی تنقید

پشاور (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ […]

علی امین گنڈا پور نے عوام سے حلف لے لیا

صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیراہتمام صوابی میں جلسہ عام اختتام پذیر ہوگیا، جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، علی امین گنڈاپور نے جلسے میں اعلان کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان اسی مہینے فائنل کال دیں […]

پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ؟ ڈی جی پاسپورٹس کا وضاحتی بیان آگیا

کراچی(پی این آئی) پاسپورٹ فیس میں ایک دفعہ پھر اضافے کی خبروں پر ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کا کہنا ہےکہ پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا […]

سیکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ میں خود کش دھماکے کے بعد ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی جبکہ ریلوے پولیس نے حیدرآباد اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس پستول لے جانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ریلوے نے بتایا کہ […]

تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا

صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ عوامی اسمبلی ہو گی، جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

خواجہ آصف نے علی امین گنڈا پور پر بڑا الزام عائد کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے صوابی میں پی ٹی آئی جلسہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہے، وہ بانی پی ٹی آئی […]

close