اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔سینئر صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد بازیاب ہوگئے ،وہ اپنے گھر پہنچ گئے ۔اسلام آباد کے علاقے جی 6سے آج صبح اغوا ہونے والے سینئر صحافی مطیع اللہ جان تقریباً […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے فضائی پابندی ہٹوانے کیلئے اپیل کا مسودہ تیار کرلیا ہے، اپیل کا مسودہ یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کو بھیجا جائے گا، مسودے میں آگاہ کیا گیا کہ اصلاحات کی وجہ سے ایئرلائن میں بتدریج […]
اسلام آباد (پی این آئی) بھارت میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، شاہی امام سید احمد بخاری نے اعلان کیا کہ بھارت میں ذی الحج بدھ 23 جولائی اور عیدالاضحیٰ یکم اگست کوہوگی۔تفصیلات کے مطابق شاہی امام دہلی جامع مسجد نے چاند کی […]
برلن (پی این آئی) امریکا اور جرمن کمپنیوں نے مشترکہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج کا دعویٰ کردیا، دونوں بڑی ادویہ ساز کمپنیوں نے کہا کہ ویکسین کے 2 عدد ڈوز سے وائرس کو ختم کرنے والی اینٹی باڈیز تیزی کے ساتھ پیدا ہوگئیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلا س میں وزرت خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، فیصل واوڈا اور ماحولیات تبدیلی ، امین اسلم اور ثانیہ نشتر کی کار کر دگی کی تعریف کی ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کورونا وائرس کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ گیا ، صوبے میں 80 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 5 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی مطیع اللہ جان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے۔مطیع اللہ جان کی اہلیہ کے مطابق ان کے شوہر کی گاڑی جی سکس میں ان کے اسکول کے پاس کھڑی پائی گئی ہے۔اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا،۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس،پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)نیب کا ادارہ ختم کر دیا جائے، ملک میں احتسابکا نیا قانون بنایا جائے، مطالبہ کر دیا گیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب مشکلات کا شکار،نیب کے خلاف بڑی مہم شروع ہو گئی۔پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنمائوں نے قومی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کابینہ اجلاس میں پی ٹی وی لائسنس فیس 100 روپیہ کرنے کی 3 وزراء نے مخالفت کر دی لیکن ۔۔۔۔۔۔ ، اسد عمر نے کس بات پر فیصل واوڈا کی تعریف کر دی؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس چیئرمین این ڈی ایم اے پر برہم، لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ہی ختم کرنا پڑے گا، کیوں نہ چیئرمین این ڈی ایم اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیں؟سپریم کورٹ […]