سرگودھا (پی این آئی) سجادہ نشین درگاہِ عالیہ سیال شریف حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سرگودھا سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی مشہور مذہبی شخصیت حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم درگاہِ […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والے صحت و سماجی و اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے دوطرفہ اور کثیر الجہتی ترقیاتی شراکت داروں نے قرضوں اور گرانٹس کی مد میں پاکستان […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء ﷲ خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ سستی شہرت کے لئے مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وطیرہ ہے۔ اے پی سی کے انعقاد […]
کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بینکنگ سروسز گروپ ڈاکٹر عنایت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ انڈسٹری سائبر لٹیروں کے نشانے پر ہے، چند برس میں ریاستی سپورٹ سے درجن بھر سائبر حملوں میں پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان […]
بہاولنگر(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے دیرینہ ساتھی نے مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کر لی،میاں نواز شریف کے دیر ینہ ساتھی حافظ عمیر یٰسین نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا ۔مسلم لیگ ن کے سا بق صدرسٹی حافظ عمیر […]
لاہور(پی این آئی)افسران نہیں بلکہ چیف ایگزیکٹو۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب پولیس کو عثمان بزدار چلا رہے ہیں یا چھوٹو گینگ؟۔ عظمیٰ بخاری،مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کو عثمان بزدار چلا رہے ہیں یا چھوٹو گینگ؟۔ فیاض چوہان پولیس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کو بیرونی نہیں اندر سے خطرہ ہے، ملک میں چار سال بعد الیکشن ہونے چاہئیں۔شیخ رشید،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کو بیرونی نہیں اندر سے خطرہ ہے، ملک میں چار سال بعد الیکشن ہونے چاہئیں۔شیخ […]
کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان کےکس صوبے میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا؟کل تعداد کتنی ہوگئی ؟ جانیں ،صوبہ بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد رواں سال کیسز کی تعداد 19 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے […]
لاہور(پی این آئی) آٹے کی فی کلو قیمت میں خوفناک اضافہ،یوٹیلیٹی سٹوروں سے بھی تھیلے غائب ۔آٹا چکیوں پر آٹا مہنگا، یوٹیلیٹی سٹورز اور عام بازاروں آٹے کے تھیلے غائب ۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کی قلت شدت اختیار کرگئی ہے۔ جس کے نتیجے میں […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کے سربراہ کے اثاثوں کے سامنے آنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا کردار سامنے آنے کے بعد بڑے ایکشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔کامران خان نے اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے پروگرامنگ وکوآرڈی نیشن کاالیکشن جیت لیا۔ کمیٹی کے54میں سے52ارکان نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان 96فیصدووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ واضح رہے کمیٹی برائے پروگرامنگ وکوآرڈی نیشن […]