اےسی مکینک نے عمران خان اور عثمان بزدار کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی ، لاہور ہائیکورٹ نے دائر درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت نے کرونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کے لئے دائر کی گئی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم […]

کبھی شکوہ کیا نہ منع اور نہ کبھی ناراضی کا اظہار،قسم کھاتا ہوں میر شکیل الرحمان نے عمران خان کی حمایت سے کبھی نہیں روکا، حسن نثارکھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی اور سنیئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ قسم کھاتا ہوں کہ میر شکیل الرحمٰن نے عمران خان کی حمایت سے کبھی منع نہیں کیا، انہوں نے کبھی کچھ نہیں کہا ، کبھی شکوہ کیا نہ منع اور […]

اب خاموش نہیں بیٹھوں گا، کراچی کی منظم تباہی کا معاملہ وزیراعظم عمران خان کے سامنے رکھوں گا، کراچی سے وفاقی وزیر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

کراچی (پی این آئی)اب خاموش نہیں بیٹھوں گا، کراچی کی منظم تباہی کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان کے سامنے رکھوں گا، کراچی سے وفاقی وزیر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا، اہل کراچی […]

حکومت پنجاب نے 8 روز کیلئے تمام مارکیٹس بند کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے پیش نظر آج سے آٹھ روز کے لیے مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں دیگر وزراء بھی شریک تھے۔ اجلاس میں […]

اے سی مکینک نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں انوکھی درخواست دائر کر دی، سماعت کے لیے منظور، مؤقف ثابت نہ کر سکا تو؟ عدالت نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی)اے سی مکینک نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں انوکھی درخواست دائر کر دی، سماعت کے لیے منظور، مؤقف ثابت نہ کر سکا تو؟ عدالت نے خبردار کر دیا.لاہور ہائیکورٹ نے کورونا معاملے پر […]

وفاق نے سندھ حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے ڈپٹی کمشنر بھائی کی خدمات واپس لے لیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کہاں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی): وفاق نے سندھ حکومت سے ضیاالرحمان کی خدمات واپس لے لی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کو خیبرپختونخوا حکومت کو رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔تین […]

پنجاب حکومت نے سب کچھ بند کرنے کا اعلان کر دیا، سخت ترین لاک ڈاؤن کب سے کب تک نافذ رہے گا؟ تاجروں نے حکم مسترد کر دیا، بڑا تنازعہ پیدا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عید سے قبل پنجاب بھر کی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔لاہور میں انسدادکورونا کابینہ کمیٹی کا ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کے لئے کورونا کا پھیلائو روکنے […]

نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، اپوزیشن نے تعاون کرنے سے انکار کر دیا، کئی اور اعتراضات بھی کر دیئے

لاہور(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کوشش ہے کہ اپوزیشن اور حکومت مل بیٹھ کر نیب قوانین بنائیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی اور نیب کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر اپوزیشن کے سامنے رکھ دیا ہے […]

کراچی کے علاقے کھارادر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن بھی محفوظ نہ رہ سکی، برساتی پانی میں ڈوب گئی

کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت کی ناقص رین ایمرجنسی پالیسی کے باعث گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے پانی میں قائد اعظم کی جائے پیدائش بھی ڈوب گئی۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق کھارادر میں موجود بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی […]

گذشتہ 24گھنٹے، پاکستان میں کورونا سے کتنی ہلاکتیں؟کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ مجموعی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 27 ہزار421 ہے۔گزشتہ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، 13 نکاتی اہم ایجنڈے میں پٹرول کی درآمد سمیت کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا وباء کی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، کابینہ کو معاشرتی اعشاریوں سے متعلق […]

close