اسلام آباد : قومی اسمبلی کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں 27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق راجہ خرم نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین نادرا نے […]
اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے ریٹیلرز، تھوک فروشوں اور ڈسٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ان کے اس طرح کے ہتھکنڈے کوئی نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا۔ منگل کو اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ، حامد رضا، شبلی فراز اور اسد قیصر کو اڈیالہ جیل […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے کچے میں کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسمبلی رکنیت سے استعفے کی دھمکی دے دی۔ ممتاز چانگ نے کچے کے علاقے میں کرپٹ ایس ایچ اوز اور ڈی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ سابق وزیر اعظم کے خلاف آج توشہ خانہ 2 سے متعلق […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ایک مرتبہ پھر تحریری معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں […]
لاہور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی،سرکاری وکیل فرخ لودھی نے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ تفصیلا ت کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ دینے کی تیاری کی جانے لگی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف ڈھائی ماہ باقی رہ گئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اسی مہینے احتجاج کی حتمی تاریخ دیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ نے ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست […]