ہمیں خود 114کا ملتا ہے 94روپے کلو نہیں بیچ سکتے، ڈیری مالکان نے سرکاری قیمت پر دودھ بیچنے سے انکار کر دیا،

کراچی(پی این آئی)ہمیں خود 114کا ملتا ہے 94روپے کلو نہیں بیچ سکتے، ڈیری مالکان نے سرکاری قیمت پر دودھ بیچنے سے انکار کر دیا،، سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف درخواست کی سماعت کے دوران ڈیری شاپس مالکان نے سرکاری قیمت […]

شاہد خاقان عباسی اور بیٹے کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر، ایم ڈی ائر بلیو کا نام بھی ڈال دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور بیٹے کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر، ایم ڈی ائر بلیو کا نام بھی ڈال دیا گیا، قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا، ضمنی ریفرنس میں عبداللہ خاقان سمیت 5 نئے […]

کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا، بن قاسم پاور پلانٹ کے تین یونٹ بند ہونے کے طلب سے بجلی کی فراہم کتنی کم ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا، بن قاسم پاور پلانٹ کے تین یونٹ بند ہونے کے طلب سے بجلی کی فراہم کتنی کم ہو گئی؟ کراچی میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیارہوگیا۔بجلی کی طلب ورسد میں فرق 700 میگا واٹ […]

پنجاب بھر میں اسکول کھول سکتے ہیں، وزیر تعلیم مراد راس نے مشروط اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب بھر میں اسکول کھول سکتے ہیں،وزیر تعلیم مراد راس نے مشروط اعلان کر دیا، وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہےکہ حالات ٹھیک رہے تو 15 ستمبر 2020ء سے صوبے بھر میں اسکولز کھول دئیے جائیں گے، […]

ہنگامی صورتحال، ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج ہی طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)،مسلم لیگ نون کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج جمعرات کو طلب کر لیا گیا ہے۔اس بات کا اظہار مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی صدر […]

ایسا کیا ہوا کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کیتعداد میں تیزی سے کمی ہونے لگی؟ 24گھنٹے میں کتنے نئے متاثرین اور کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی):ایسا کیا ہوا کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کیتعداد میں تیزی سے کمی ہونے لگی؟ 24گھنٹے میں کتنے نئے متاثرین اور کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 727 نئے کیسز رپورٹ […]

کراچی کے 3 سے 5 گھنٹے لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی بند، شہر کو کتنے سو میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کے 3 سے 5 گھنٹے لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی بند، شہر کو کتنے سو میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے؟ بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث کراچی میں ایک بار پھر کے […]

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سعودی عرب نے ساتھ نہ دیا تو پھر ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے،پاکستان نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کو آخری موقع دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سعودی عرب نے ساتھ نہ دیا تو پھر ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے، سعودی عرب کو بوجھل دل سے سمجھانے کی کوشش کی، کشمیر میں جاری […]

وزیراعظم عمران خان کا تاریخی اقدام، حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز نوازنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے 14 اگست کو سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایوان بالا نے سید علی شاہ گیلانی کی مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لئے حق خود ارادیت کے لئے خدمات کے […]

پاکستان سے کورونا وائرس کا خاتمہ یقینی ، ملک بھر میں کتنے فیصد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟ تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے 90 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے مقابلے میں اب صحتیاب افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ […]

لاہوریو ں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حکومت نے اورنج لائن ٹرین چلانے کی حتمی تاریخ بتا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 25 اکتوبر سے اورنج لائن ٹرین چلانے کا اعلان کردیا، یکم اکتوبر تک اورنج ٹرین کو چلانے کے سٹاف کی ٹریننگ مکمل ہو گی۔ اورنج ٹرین کے تین ماہ کا ٹیسٹ رن مکمل کیا جا چکا ہے۔ 15 ستمبر […]

close