کراچی(آئی این پی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100ارب کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، 18سالوں میں ادارے میں کرپشن کی وجہ سے غیر قانونی تعمیرات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، نجی ٹی […]
کراچی(آئی این پی)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہونے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے لہذا موجودہ صورت حال میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا […]
اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کروناوائرس کے سخت کنٹرول اور حفاظتی اقدامات کے تحت دوسرے مرحلے میں بدھ کے روز سے مڈل اسکولز دوبارہ کھل گئے ہیں۔۔۔ […]
پشاور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے کارروائی کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیے گئے سابق ڈی جی ایف او موسی خان بلوچ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی […]
کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ شیخ رشید اپنے جھوٹ پر معافی مانگیں اور بے بنیاد پروپیگنڈا بند کریں۔سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے خبردار کیا کہ اگر میرے خلاف جھوٹ کا سلسلہ […]
کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت کی کوششوں سے ایک اور اہم کامیابی 790کلومیٹر طویل کراچی،کوئٹہ،چمن شاہراہ کی بحالی اور اسے دورویہ بنانے کی ابتدائی تیاری کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے منصوبے […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ہندو کانسل کے سرپرست اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمارنے کہا ہے کہ ہم بھارت میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے ہندو خاندان کو انصاف دلانے کیلئے احتجاج کریں گے، پورے ملک سے ہندو برادری اسلام آباد […]
اسلام آئی این پی)اسلام آباد کی رہائشی خاتون زنیش خان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنمارک میں مقیم پاکستانی نژادڈچ شہری میاں طارق جاوید نے شوکت خانم ہسپتال کے نام پر جعلی بینک اکاؤنٹ کھلوا کر […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت 28 ستمبر سہ پہر 3بجے کونسٹیوشن روم میں منعقد ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کو […]
ملتان(پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی،اس ملک کے جام پہیے کو چلانا ہے تو جمہوریت کی بحالی کرنا […]
سکھر(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں سیاسی لوگوں اور فوج کی قیادت میں سب سے سینئر ہوں، جب آرمی چیف کیپٹن تھے تو میں پارلیمنٹ کا ممبر تھا، میں ملک کی حساسیت کو سمجھتا […]