غداری کے مقدمات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،استعفے متفقہ آپشن ہے اس امکان کو رد نہیں کیاجاسکتا، اسلام آباد کی طرف جانے کا بھی آپشن موجودہ ہے بڑے اپوزیشن لیڈر نے بڑی دھمکی دے دی

لاہور( این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک سے عمران خان کے پسینے چھوٹے ہوئے ہیں ،دو تین جلسوں سے ہی ملک میں تبدیلی کے آثار نظر آ […]

مسلح افواج کے خلاف بیانیہ دہلی سے آتا ہے، اگر پاک فوج کو زچ کیا گیا تو ہمیں لبنان، عراق اور شام بننے سے کوئی نہیں روک سکتا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ اگر پاک فوج کو زچ کیا گیا تو ہمیں لبنان، عراق اور شام بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔مسلح افواج کے خلاف بیانیہ دہلی سے آتا ہے ۔قوم اس بیانیہ […]

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا چہلم شہداء کربلا کے لیے ٹریفک پلان جاری، 3 ڈی ایس پیز، 14 انسپکٹرز، 152 ٹریفک وارڈنز اور 38 ٹریفک اسسٹنٹس ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے

راولپنڈی( این این آئی)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ڈیوٹی آفیسر ہیڈ کواٹر محمد وسیم نے چہلم شہداء کربلاکے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی آفیسر محمد وسیم نے بتایا کہ 08اکتوبر بروز جمعرات راولپنڈی میں چہلم شہداء کربلا کے موقع پر […]

کرپشن کو تسیلم کرتے ہوئے کتنی رقم واپس کر دی؟ مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے مخدوم جلیل الزماں نے پلی بارگین کر کے رہائی لے لی

کراچی (این این آئی)احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کر دیا۔عدالت نے مخدوم جلیل الزماں کی ڈیڑھ کروڑ روپے کرپشن کی پلی بارگین کی درخواست […]

تنخواہوں میں اضافہ، انکریمنٹ کی بحالی اور ریٹائرمنٹ کی عمر میں کمی کی مخالفت میں آل پاکستان کلرکس ایسوایشن کا 17 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے 17 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ بدھ کو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام راولپنڈی میں 17 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری […]

شارجہ کے حکمران کی اہلیہ نے شو کت خانم ہسپتال کیلئے بھاری گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )شارجہ کے حکمران کی اہلیہ نے شو کت خانم ہسپتال کیلئے بھاری گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا‎۔ شارجہ کے حکمران کی اہلیہ شیخہ جواہر بنت محمد القاسمی نے پشاور کینسر اسپتال کے لیے 44 لاکھ درہم گرانٹ کا اعلان […]

اتنا میں سجدے میں اللہ پاک کے سامنے نہیں رویا جتنا حکمرانوں نے رلا کر رکھ دیا میرے بچے روٹی مانگتے ہیں ،آہیں، سسکیاں بھرتا باپ اپنی ننھی بیٹی کے سامنے رو پڑا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران ایک باپ اپنی بیٹی کے سامنے رو پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق شخص کا کہنا تھا کہ ملک حکمرانوں اور سیاستدانوں کا ہے، یہاں غریب کا کوئی حال نہیں ہے ، کھانے کیلئے روٹی نہیں […]

نواز شریف اب امیر المومنین بننا چاہتے تھے ، سابق وزیراعظم ہر جنرل کو آرمی چیف لگانے سے قبل کیا کرتے تھے؟وہ چاہتے تھے سب ججز بھی ہماری جیب میں ہوں اور دوسرا۔۔ رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم ’’ذوالفقار علی بھٹو‘ نواز شریف‘ عمران خان‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ یہی کچھ ہم نے نواز شریف کے ساتھ ہوتے دیکھا ۔ بھٹو کے بعد اگر کوئی طاقتور وزیراعظم تھا تو وہ […]

معیشت کے ساتھ کھلواڑ، 1258 ارب کی ٹیکس چوری پکڑی گئی، اہم ثبوت ہاتھ لگ گئے ،کھربوں روپے کی ٹیکس چوری کروانے میں کون کون پیش تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی ) 5سال میں 1258 ارب روپے کے ٹیکس کی ہیرا پھیری کی گئی۔ حکومتی اداروں کی معاونت سے ٹیکس گزشتہ 5سال میں چوری کیا گیا، پشاور میں ٹائر کی دکان سے 41ارب کی فرضی خریداری، جعلی شناختی کارڈز استعمال ہوئے ’پرال‘ […]

غداری کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلائیں، پاکستان کے عوام کو دکھائیں کون سے غدار ہیں، شاہد خا قان عباسی کا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی)غداری کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلائیں، پاکستان کے عوام کو دکھائیں کون سے غدار ہیں، شاہد خا قان عباسی کا چیلنج، مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے بتایا جائے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ […]

نواز شریف کے وارنٹس وصول کرنے کی ہامی بھری، پھر معذرت کر لی، ہائی کمیشن لندن کےافسر کا بیان

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کے وارنٹس وصول کرنے کی ہامی بھری، پھر معذرت کر لی، ہائی کمیشن لندن کےافسر کا بیان، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ […]

close