نجی کمپنیوں نے ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کر دیا، شیخ رشید بے خبر نکلے، کیا ایکشن لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)نجی کمپنیوں نے ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کر دیا، شیخ رشید بے خبر نکلے، کیا ایکشن لیا؟ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی کمپنیوں نے ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق ملتان، راولپنڈی کے درمیان چلنے والی […]

محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل شروع، آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے اہلکاروں سے پوچھ گچھ ہو گی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل شروع، آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے اہلکاروں سے پوچھ گچھ ہو گی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کا پولیس احتساب کے تسلسل میں ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے، لاہور […]

احتجاجی سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ن لیگ میں اکھاڑ پچھاڑ، لاہور کے جلسے کی انتظامی کمیٹی کی سربراہی تبدیل کیوں کر دی گئی؟

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 13دسمبر کو لاہور میں شیڈول کئے گئے جلسے کے انتظامات کیلئے اعلان کردہ کمیٹی میں تبدیلی کردی، خواجہ سلمان رفیق کی جگہ سردار ایاق صادق کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) […]

جہیز سے متعلق قانون پرعملدرآمد کیوں نہیں ہوتا؟ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، قانون میں کتنی مالیت تک کے جہیز کی اجازت ہے؟

لاہور( این این آئی)جہیز سے متعلق قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں پنجاب حکومت ،وزات قانون سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست گزارنے […]

شہباز شریف کا خاندان مشکل میں، سلمان شہباز کی طلبی کے اشتہارات کمرہ عدالت ، ان کی رہائش گاہ اور عوامی مقامات پر آویزاں کردیے گئے

لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت نے […]

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی ،دو اخبارات میں آئندہ ہفتے سابق وزیر اعظم کی طلبی کے اشتہار شائع کرائے جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)العریزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی معاملہ پر دو اخبارات میں آئندہ ہفتے نواز شریف کی طلبی کے اشتہار جاری ہونگے۔ اسلام آبادہائی کورٹ نے نوازشریف بذریعہ اشتہار 24 نومبر کو عدالت […]

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسکول سیل بچوں کو کندھوں پر بستے رکھ کر ایک گھنٹہ دھوپ میں کھڑا رکھنے کی سزا

پشاور (پی این آئی) کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر پشاور میں ایک نجی اسکول کو سیل کرکے بچوں کو ایک گھنٹے تک دھوپ میں کھڑا رکھنے کی سزا بھی دی گئی۔پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کے ایک […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے671کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد چل بسے ،ایکٹیو کیسز 8646 رہ گئے

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان 671کیسز رپورٹ ہوئے اور چھ افراد چل بسے ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ چوبیس […]

موٹر وے کے ریسٹ ایریاز میں گاہکوں سے لوٹ مار، وزیر اعظم نے سخت کارروائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد (آاین این آئی)موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس لے لیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد […]

اپوزیشن سے جلسے منسوخ کرنے کی اپیلیں کرنے والی حکومتی پارٹی خود آج لیاقت باغ میں جلسہ کر رہی ہے، اپوزیشن کو موقع مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے فواد چوہدری کے جلسوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی ڈی ایم کی تحریک شروع ہونے سے قبل ہی بوکھلا گئی ہے، حکومت نے پی ڈی ایم کے جلسوں میں […]

عمران خان منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے طلال چوہدری کا وزیراعظم کے طنز پرشدیدرد عمل

اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے وزیراعظم کی جانب سے طنز پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر حملے کا بھرپور طریقے سے جواب دیں گے۔ٹوئٹر پرجاری بیان میں طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان […]

close