نواز شریف کو لندن کی سڑکوں پر چہل قدمی مہنگی پڑ گئی، لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی،شکایت کر دی گئی لندن پولیس نے تفصیلات مانگ لیں

لندن(این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر لندن پولیس نے ایک شہری سے تفصیلات مانگ لیں۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف بلیو آن بلیو نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی تھی […]

مریم نواز کے منہ سے آدھا سچ نکل گیا

اسلام آباد (پی این آئی )معاون خصوصی شہباز گل کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مریم صاحبہ کے منہ سے آدھا سچ نکل گیا۔معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انٹرویو میں مریم صاحبہ نےمان لیا کہ […]

اگلی بار کسے بلا کر دیکھ لیا جائے کہ شاید کوئی بات بن جائے، عمران خان صاحب جس غلطی کا کفارہ ادا نہیں کر سکیں گے وہ کیا ہے؟ رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان صاحب جس غلطی کا کفارہ ادا نہیں کر سکیں گے وہ ان کی میڈیا پالیسی ہے۔روزنامہ دنیا میں شائع رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔ بائیس برسوں میں میڈیا عمران خان کا سب سے بڑا اتحادی تھا‘ […]

پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، سابق وزیر اعظم نے چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے۔ منگل […]

ٹک ٹاک کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے ارکان میں اختلاف ہو گیا، فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، علی محمد خان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سے متعلق فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے […]

پہیہ الٹا چل گیا، عمران کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہے، پی ٹی آئی ایم این اے اپنی حکومت پر برس پڑے بلین ٹری سونامی کے اعداو شمار چیلنج کر دیئے، سارا کچا چٹھا کھول دیا، پارٹی پریشان ہو گئی

اٹک (این این آئی)اٹک سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق طاہر صادق نے کہا کہ عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہے، قیام پاکستان سے لیکر […]

بیٹا فوج میں افسر، نادرا نے باپ کی شہریت مشکوک بنا دی، سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستان کے شہری ہیں یا نہیں؟ عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ منسوخی کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے خلاف درخواستوں […]

زرداری خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا،میگا منی لانڈرنگ ریفرنس ،آصف زرداری اور فریال تالپور کی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لی ۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی ۔ جج اعظم خان نے […]

شریف خاندان کا بڑا امتحان، نواز شریف کے تمام اثاثے 29 اکتوبر تک ضبط کر لیئے جائیں، احتساب عدالت کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد مکمل کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دور ان سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی کے […]

پریشان کن صورتحالکراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے،لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد کا شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ایک بار پھر کے الیکٹرک کی کارکردگی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لوگ آپس میں ملے ہوئے ہیں،کراچی میں […]

وزیراعظم عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہےموجودہ حکومت نے کس نظام کو لنگڑا لولا بنا دیا ہے؟پی ٹی آئی ایم این اے اپنی حکومت پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد (پی این آئی)اٹک سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اپنی ہی حکومت پر چڑھ دوڑے۔طاہر صادق نے کہا کہ عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہے، قیام پاکستان سے لےکر آج تک اتنی کرپشن نہیں ہوئی […]

close