اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وفاقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بغاوت کے مقدمے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’وزیراعظم عمران خان کو اس ایف آئی آر کا کوئی علم […]
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو قیادت اور سربراہی دینے کے بعد نیب کے ریفرنسز کے حوالے […]
کوئٹہ( این این آئی)حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوئٹہ میں اپوزیشن کا شو فلاپ ہوگا اپوزیشن کو صوبے میں کوئی حمایت حاصل نہیں ہے اپوزیشن کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو گمراہ کرنا اور میگا پروجیکٹس کو سبوتار کرنے کے سوا […]
پشاور(این این آئی)خیبر پختو نخواوزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی اُمور وزیر زادہ نے پیر کے روز پشاور ڈویژن کے اقلیتی کمیونٹی کے مذہبی پیشوا میں 26 لاکھ 40 ہزار روپے تقسیم کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)آپ کے اور بھارت کے بیانیے میں کمال کی مماثلت ہے واہ۔۔۔۔۔۔بھارتی ایجنسیوں کی زبان بولنے والوں کو کیا نام دیں؟ شہباز گل کے سوال نے کھلبلی مچا دی سوال۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے […]
کراچی(پی این آئی)سابق وزیر اعظم وہی غداری کر رہے ہیں جو بانی متحدہ نے کی، حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا دم ہے تو وہ پہلے پاکستان آئیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی وہی غداری کر […]
راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید نے ن لیگ کی قیادت سے مزید تین سوال پوچھ لیے، وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اسمبلی توڑ دیں گے مگر اپوزیشن کو این آر او نہیں دیں گے، ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریفکی تقاریر پر پابندی کی درخواست خارج کر دی، تحریری فیصلہ جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج […]
لاہور (پی این آئی)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور، عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے حکم بھی دیدیا، لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف غداری کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 10 اکتوبر تک منظور […]
گوجرانوالہ(پی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری اشرف انصاری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو قومی اداروں کی تضحیک اور قومی سلامتی کے راز افشا نہیں کرنے دیں گے۔ گوجرانوالہ میں کیپٹن صفدر کیساتھ فاطمہ جناح کی توہین […]