اسکولوں میں بریک پر پابندی لگ گئی، چھٹی بھی جلدی دینے کا فیصلہ ، نئے اوقات کار جاری

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد، پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی، چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تعلیمی ادارون […]

نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ ،سابق وزیراعظم نے حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت غداری کے مقدمے کی پیروی خود کرلے، نواز شریف کے خلاف غداری کا پرچہ حکومت نے ہی درج کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو […]

جیالوں کی طرح پی ٹی آئی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہرہو گئے، رہنمائوں کی جانب سے کاٹے گئے کیک پر ٹوٹ پڑے

سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کی طرح پی ٹی آئی کے ٹائیگرز بھی آپے سے باہرہو گئے ، پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے کاٹے گئے کیک پر دونوں ہاتھوں سے ٹوٹ پڑے ،تفصیلات کے مطابق پی پی جیالوں کی طرح پی […]

وزیراعظم اپوزیشن پرمقدمات درج کرلیں یا غداری کے سرٹیفکیٹ دے دیں خدارا ملکی معیشت کو بہتر بنائیں، مطالبہ کر دیا گیا

سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن پرجتنے چاہے مزیدمقدمات درج کرلیں یا غداری کے سرٹیفکیٹ دے دیں ہم سب کچھ ان کو چھوڑ دیں گے لیکن خدارا ملک کی معیشت […]

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کیلئے بینظیر بھٹو شہید کے قاتلوں کے ہمدرد کو اپنا لیڈر قبول کرنا مشکل ہے، مسلم لیگ ن پیادے بچائے شاہ اور وزیر کا کھیل ابھی دور ہے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف بغاوت کی ایف آئی آر پر وزیراعظم نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ پیر کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

چیئرمین نیب نے شہباز شریف کو زمین پر کھانا دینے سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو حراست کے دوران زمین پر کھانا دینے سے متعلق خبروں کا نوٹس لیا ہے۔ترجمان کے مطابق چیئرمین نیب […]

امیر مقام ، مولانا فضل الرحمن ، کیپٹن ریٹائر محمد صفدر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائریوں کے حوالے سے نیب نے اہم فیصلے کر لیے

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال کی زیرصدارت اجلاس میں مالم جبہ سوات کیس میں معزز پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کی مصدقہ نقول کی روشنی میں قانون کے مطابق کیس پر کارروائی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ […]

سندھ کے وزیر اینٹی کرپشن پر بھی کرپشن اور غیرقانونی بھرتیوں کا الزام عائد کر دیا گیا ، ایف بی آر نے تفصیلات طلب کر لیں

کراچی (این این آئی)سندھ کے وزیر اینٹی کرپشن پر بھی کرپشن اور غیرقانونی بھرتیوں کا الزام عائد کر دیا گیا ، نیب کراچی نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو اور ان کی اہلیہ کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے گئے، 24 گھنٹے میںکتنے ٹیسٹ مثبت آئے؟ کتنے جاں بحق ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔سوموار کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے […]

گورننس بہتر بنانےکیلئےبڑا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی براہِ راست مانیٹر کرنے کا منصوبہ بنا لیا، ملازمین 5کیٹگریز میں تقسیم

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گورننس بہتر بنانے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی براہ راست سرپرائز مانیٹرنگ کی جائے گی، ملازمین کو 5 کیٹیگریز میں تقسیم کردیا جائے گا، محکموں کو رواں مالی سال میں اہداف […]

اپوزیشن اتحاد کو بڑا دھچکا، کونسی جماعت نے پی ڈی ایم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا؟ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں پر اعتبارنہیں، واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد کو بڑا دھچکا، بڑی اپوزیشن جماعت کا نے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا، جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ اتحاد میں شامل دونوں بڑی جماعتیں موقع آنے پرساتھ چھوڑ جاتی ہیں، پی ڈی […]

close