عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں ،سمجھوتہ کرنے والے نہیں

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں ،سمجھوتہ کرنے والے نہیں ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے وزیرقانون راجہ بشارت سمیت صوبائی وزرانے ملاقات کی،صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور وزیرہائیر ایجوکیشن […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا آغازجلد ہوگا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اقتصادی زونز کے لیے […]

بیرون ملک پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل ہو گئی ، وزیراعظم عمران خان نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے دفتر خارجہ کا تفصیلی موقف آگیا، دنیا کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور ہے اور نہ ہی پاکستان کا یہ ارادہ ہے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف ، سی این جی اور بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جی آئی ڈی سی سے متعلق فیصلے سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا، سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں کو جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا، جی ڈی سی ختم ہونے سے خیبرپختونخواہ میں […]

پاکستان اسلامی دنیا کا واحد ایٹمی ملک ہے، چین نے پاکستان کو تمام اسلامی ممالک کی سربراہی کرنے کی خواہش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چین چاہتا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا کو لیڈ کرے۔تفصیلات کے مطابق چین ہر موقع پر پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کرتا ہے۔ایک بار پھر چین نے پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے […]

پنجاب میں کتنے گھنٹے کاروبار کھولنے کی اجازت دیدی گئی؟ نئے اوقات کار جاری

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار جاری کردیے، کابینہ کمیٹی انسداد کورونا نے کہا کہ کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں صبح 8 بجے سے رات 10بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی،نئے اوقات کار کا کلینک ، فارمیسی، کریانہ، گروسری […]

اگر ضلعے بن سکتے ہیں تو نئے صوبے بھی بن سکتے ہیں، کراچی کے اہم سیاسی رہنما نے یہ بیان دے کر بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا

کراچی(پی این آئی)اگر ضلعے بن سکتے ہیں تو نئے صوبے بھی بن سکتے ہیں، کراچی کے اہم سیاسی رہنما نے یہ بیان دے کر بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا،میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ اگر ضلع بن سکتے ہیں تو نئے صوبے […]

کشمیر پر ہمارا موقف دو ٹوک ہے، امید ہے سعودی عرب بھی کشمیر معاملے پر ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا، شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر موقف دہرا دیا

بیجنگ(پی این آئی)کشمیر پر ہمارا موقف دو ٹوک ہے، امید ہے سعودی عرب بھی کشمیر معاملے پر ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا، شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر موقف دہرا دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوج اور سول لیڈرشپ ایک پیج […]

کورونا صورتحال کی بہتری، کاروبار کے لیے نئے اوقات مقرر کر دیئے گئے، بازار کب کھلیں گے؟ کب بند ہوں گے؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)کورونا صورتحال کی بہتری، کاروبار کے لیے نئے اوقات مقرر کر دیئے گئے، بازار کب کھلیں گے؟ کب بند ہوں گے؟ جانیئے۔نجاب حکومت نے کاروباری اور تجارتی اداروں کے نئے اوقات کار مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔ کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر […]

ایم کیو ایم نے کراچی میں ساتویں ضلعے کے قیام کی مخالفت کر دی، ہم عدالت سے رجوع کریں گے، خالد مقبول صدیقی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم نے کراچی میں ساتویں ضلعے کے قیام کی مخالفت کر دی، ہم عدالت سے رجوع کریں گے، خالد مقبول صدیقی کا اعلان۔کراچی میں ایک اور ضلع بنانے پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ردعمل کا اظہار […]

close