نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس حکومت کو ابھی تک نہیں دی گئیں،ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے ، زرتاج گل

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس حکومت کو ابھی تک نہیں دی گئیں،ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے ، وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس حکومت کو ابھی تک نہیں دی گئیں۔وزیر برائے […]

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خطرہ،قریبی آبادیوں میں رہائش پذیر افرادکو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت

چنیوٹ(پی این آئی)دریائے چناب میں پانی کی سطح بلندہونے سے سیلاب کا خطرہ،قریبی آبادیوں میں رہائش پذیر افرادکو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت، دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کے […]

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی انتقال کر گئے، تعزیت کا سلسلہ جاری ،3روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی انتقال کر گئے، تعزیت کا سلسلہ جاری ،3روزہ سوگ کا اعلان، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ انتقال کرگئے، ان کی غائبانہ نماز جنازہ آج 11 بجے آبائی گاؤں نبی […]

پاکستان کی معیشت درست راستے پر واپس آگئی ہے، وزیراعظم عمران خان نے معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی معیشت درست راستے پر واپس آگئی ہے، وزیراعظم عمران خان نے معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ درست راستے پر آ گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل […]

افغان طالبان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: (پی این آئی)افغان طالبان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان پیش پیش عبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان طالبان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، مفاہمتی عمل کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق […]

کراچی کے مختلف علاقوں سے بارش کا پانی تین روز بعد بھی نکالا نہ جا سکا، پانی میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے کشتیاں چلانی پڑ گئیں

کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں سے بارش کا پانی تین روز بعد بھی نکالا نہ جا سکا، پانی میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے کشتیاں چلانی پڑ گئیں، کراچی میں مون سون سیزن نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا، سرجانی ٹاؤن کے […]

پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق جھوٹاپروپیگنڈاکیا جا رہا ہے ‘عوام سی پیک میں ملازمتوں یا اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق جھوٹاپروپیگنڈاکیا جا رہا ہے ‘عوام سی پیک میں ملازمتوں یا اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں،عاصم سلیم باجوہ، اسلام آباد (ایجنسیاں)معاون خصوصی اطلاعات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر )عاصم سلیم […]

نواز شریف عدالت سے نااہل ہیں اور الیکشن نہیں لڑ سکتے، جیل میں سزا کاٹ رہےتھے، واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف عدالت سے نااہل ہیں اور الیکشن نہیں لڑ سکتے، جیل میں سزا کاٹ رہے تھے، واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے ، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف جیل […]

وزیراعظم عمران خان کیوں پچھتا رہے ہیں؟وفاقی وزیر شیخ رشید نے حیران کن اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جانے پر عمران خان پچھتا رہے ہیں، اب انہیں واپس لانا آسان کام نہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو این آر او کی تلاش ہے لیکن اب کسی کو […]

نواز شریف نے سیاست میں فعال ہو کر ڈیل توڑ دی؟ حکومت اور نیب نے سابق وزیراعظم کیخلاف انتہائی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا، تاہم نواز شریف کی وطن واپسی حکومت کیلئے امتحان ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف کے سیاست میں متحرک ہونے پر حکومت اور نیب بھی فعال ہوگئے اور […]

پوری دنیا وزیراعظم عمران خان کی معترف ہو گئی ، امریکی تجزیہ کار نے کپتان کی تعریفوں کےپل باندھ دیئے

کراچی (پی این آئی) عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت پوری کرنیوالے پہلے وزیراعظم بن سکتے ہیں، تجزیہ کار مائیکل کوگلمین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کی کامیاب پالیسی نے وزیراعظم کی باقی ماندہ مدت پوری کرنیکی راہ ہموار کردی ہے، پاکستان […]

close