لاہور (پی این آئی) شراب لائنسس معاملے میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق شراب کی فروخت کے لائنسس کے اجراء معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کے لیے الیکشن […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارسہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک ابھی تک برقرار ہے،پی ٹی آئی ، ن لیگ کا ووٹ توڑنے میں ناکام ہے، مریم نواز جب بھی باہر نکلتی ہیں، ہنگامہ کھڑا کردیتی ہیں، پی […]
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ صارفین، کاروبار اور معیشت کیلئے خوش آئند ہے کیونکہ اس پر […]
اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی حکومت کے گزشتہ 2 سالوں میں حکومتی قرض میں 45فیصد اضافہ ہوا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی دستاویز کے مطابق 2سالوں میں حکومتی قرضہ جی ڈی پی کے 87فیصد کے برابر ہوگیا جب […]
کراچی (پی این آئی)عوام کیلئے خوشخبری ، حکومت نے کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، سندھ حکومت نے عوام کو کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی خوشخبری سنا دی، کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم ہونے سے تعمیراتی صنعت اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے […]
پشاور ( پی این آئی)محرم الحرام میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے سیکیورٹی اقدامات سخت ،موبائل فون سروس کی بندش کا امکان،کونسے کونسے مقامات سیل کیے جائیں گے؟ محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پشاور میں سخت ترین حفاظتی […]
کراچی(پی این آئی)غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:نیب نے سیکرٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کو گرفتار کر لیا، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب نے سیکریٹری بلدیات روشن شیخ کو گرفتارکرلیا، روشن شیخ کو نیب نے سرکاری زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام […]
کراچی(پی این آئی)روشن شیخ نے بطور ایگزیکٹوآفیسر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ عہدے کا غلط استعمال کیا، سندھ ہائیکورٹ نے روشن علی شیخ کی درخواست ضمانت پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ و دیگر کی درخواست ضمانت […]
اسلام آباد(پی این آئی):گزشتہ 2 سالوں میں حکومتی قرضے میں 45فیصداضافہ ، قرض میں اضافے کی وجہ سامنے آ گئی، وزارت خزانہ نے نئی دستاویز جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ 2 سالوں میں حکومتی قرض میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وزارت خزانہ کی […]
کراچی(پی این آئی):کیوں ظلم کر رہے ہو کراچی کے لوگوں کے ساتھ،چار سال سے رو رہا ہوں لیکن کوئی میری بات نہیں سنتا، وسیم اختر پھٹ پڑے، میئر کراچی وسیم اختر اپنی الوداعی پریس کانفرنس میں پھٹ پڑے۔کے ایم سی میں پریس کانفرنس کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں،بھارت جو کہتا ہے کہتا رہے ہم سی پیک کیلئے آگے بڑھتے رہیں گے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل بند کیا، نہ ہی پیسے مانگے ہیں، اسرائیل […]