انٹرٹینمنٹ چینلوں پر اخلاق باختہ کانٹنٹ چل رہاہے ، پیمرا سو رہاہے؟ ایسے ڈرامے دکھائے جارہے ہیں جس سے ہمارے بچے تباہ ہورہے ہیں، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں ارکان کی نجی چینلز پر غیر معیاری ڈراموں پر سخت تنقید

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں کمیٹی کے اجلاس میں نجی چینلز پر غیر معیاری ڈراموں پر سخت تنقید کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اخلاق باختہ کانٹنٹ چل رہاہے ، پیمرا سو رہاہے […]

کورونا ابھی گیا نہیں ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا، کہاں کہاں؟ کب سے کب تک؟ جانیئے

لاہور (آئی این پی) پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈان لگا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 66E بلاک پی آئی اے سوسائٹی،B2 جوہر ٹان،ہاس نمبر18، گلی4، بابر گلی،کلفٹن ٹان، واحد روڈ، 1758 گلی 4نشاط کالونی میں اسمارٹ لاک […]

دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی یا ثالثی کونسل کی اجازت لازمی ہے، بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کے حوالے سے سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ دیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر چاہے مہر معجل ہو یا غیرمعجل فوری ادا کرنا ہوگا۔بدھ کو سپریم کورٹ میں بغیر اجازت دوسری شادی سے متعلق کیس کا […]

افتتاح کے چند روز بعد پہلی بڑی بارش، بی آر ٹی کی چھتیں ٹپکنے لگیں

پشاور (آئی این پی) پشاور میں شدید بارش کے باعث بی آر ٹی کی چھتیں ٹپکنے لگیں، پانی انتظار گاہ میں داخل ہو گیا۔ پشاور میں گذشتہ رات کی تیز بارش نے بی آر ٹی کی تعمیراتی کام کا پول کھول دیا۔ بارش کی وجہ […]

میرے یا مفتی منیب الرحمن کے کہنے سے چاند نے وقت نہیں بدلنا ہے، اگر ہم آنکھیں بند کر کے کہیں میں نہیں مانتا تو ہم روندے جائیں گے، فواد چوہدری نے کام کی بات کر دی

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرے یا مفتی منیب الرحمن کے کہنے سے چاند نے وقت نہیں بدلنا ہے اور اگر ہم آنکھیں بند کر کے کہیں میں نہیں مانتا تو ہم روندے […]

پاکستان کی ہرحکومت کیساتھ خوش ہیں،سی پیک کے حوالے سے زمین کی ملکیت صرف پاکستانیوں کی ہے،پاکستان اورچین کی حکومتیں کورونا ویکسین کی تقسیم کے حوالے سے تعاون کریںگی ،چینی سفیر نے دبنگ گفتگو کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) چینی سفیریاوجنگ نے کہا ہے کہ ایم ایل ون کیلئے کافی بڑی سرمایہ کاری چاہئے، چینی صدرکادورہ منصوبوں کے افتتاح سے نہیں جڑاہوا،پاکستان کی ہرحکومت کیساتھ خوش ہیں،سی پیک کے حوالے سے زمین کی ملکیت صرف پاکستانیوں کی […]

لینڈ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف، نیب نے غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

کوئٹہ( آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں لینڈ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف ہو ا ہے ، نیب بلوچستان نے غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے […]

نواز شریف واپس نہ آئے تو شہبازشریف نااہل ہونے کی تیاری کر لیں، بڑے پی ٹی آئی لیڈر نے دھمکی دے

لاہور(آئی این پی ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف نا اہل ہونے کی تیاری کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ […]

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈبلیو ڈی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کاآغاز کر دیا، ملک بھر سے جے ڈبلیو ڈی کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد(آئی این پی ) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈبلیو ڈی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کاآغاز کردیا اور ملک بھر سے جے ڈبلیو ڈی کی تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جہانگیر […]

سینیٹ میں رائے شماری، اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو بڑی شکست، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ میں رائے شماری، اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کو بڑی شکست، کھلبلی مچ گئی، سینیٹ میں حکومت کو اپوزیشن کے ہاتھوں پسپائی کا سامنا ہوا ہے جبکہ ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 اور متروکہ […]

عثمان بزدار کا انجام جہانگیر ترین جیسا ہونیوالا ہے جہانگیر ترین کیساتھ جو ہوا وہ خود عمران خان نے کیا لیکن وزیراعلیٰ پنجاب کیساتھ جو کچھ ہونے جارہا ہے اس کے پیچھے کونسی طاقتیں ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)بزدار صاحب کے خلاف یہ پروپیگنڈا بھی شدت کے ساتھ کیا گیا کہ وہ میڈیا سے گھبراتے ہیں اور یہ کہ ٹی وی انٹرویوز نہیں دے سکتے حالانکہ وہ ماضی میں ٹی وی انٹرویوز دے چکے ہیں اور ابھی کل ہی […]

close