لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے گوجرانوالہ میں جلسے سے قبل ممکنہ گرفتاریوں کے حوالے سے متحرک کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذمہ داران کی جانب سے متحرک کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے […]
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر حکومت عوام کے ساتھ جنگ کرے گی تو جیت نہیں سکے گی ، سی پیک پاکستان کی ترقی کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور گیم چینجر […]
اسلام آباد(آئی این پی) ایف اے ٹی ایف انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا 2 روزہ اجلاس منگل کو شروع ہوگا،خصوصی گروپ پاکستان کی کارکردگی پر تجاویز مرتب کرے گا۔گروپ میں چین، امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، نیوزی لینڈ ،بھارت شامل ہیں،خصوصی گروپ کی رپورٹ 21سے 23اکتوبر […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو ملک بھر میں جلسے کر نے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن کو جلسوں میں کورونا ایس او پیز کا پابند بنایا جائے،ضلعی انتظامیہ جلسوں میں ایس او پیز کی پابندی […]
لاہور(آئی این پی)ماہرین نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکے مدنظر پنجاب میں عالمی وباکی دوسری لہرکا خدشہ ظاہرکردیا ہے گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبے بھر میں وائرس کے203تصدیق شدہ کیسز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایا […]
کراچی(آئی این پی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مولانا عادل شہادت کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا ۔پیر کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے جامعہ فاروقیہ کے […]
لاہور (پی این آئی ) دو روز کے وقفے کے بعد پیر کے روز شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے باقی رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے اجلاس میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر […]
کراچی(پی این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہاہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو ڈپریشن میں تبدیل ہوکر مشرقی بھارت میں موجود ہے، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ۔ 637 ملین روپے ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے اب جوابدہی سے بھاگنے […]
لاہور(پی این آئی) لاہورہائی کورٹ میں پراکسی اور وی پی این کے ذریعے ٹک ٹاک کے استعمال کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں ندیم سرور ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی اے نے قانونی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی ( ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کے بیٹے پاک فوج میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بن گئے ، اس موقع پر پاک فوج سے ریٹائر ہونے والے سابق میجر محمد عارف کی جانب سے معنی خیز سوال پوچھا گیا ہے کہ […]