کورونا وائرس کا پھیلائو، والدین کو بچوں کو سکول بھیجنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بناء پر ماہرین صحت نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پرائمری میں پڑھنے والے بچوں کو اسکول مت بھیجیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر امراض اطفال پروفیسر ڈاکٹر جمیل اختر […]

وفاقی کابینہ نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار کس کو قرار دیدیا؟وزیراعظم سے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے ارکان نے مہنگائی کی ذمہ دار بیوروکریسی کو قرار دے دیا ، بیوروکریسی مہنگائی کیخلاف حکومتی اقدامات میں رکاوٹ ہے، گندم بحران میں بھی بعض بیوروکریٹ ملوث ہیں، وزیراعظم بیوروکریسی میں شامل کالی بھیڑوں کو نکال باہر […]

کالادھن سفید کرنے کا ایک اور موقع حکومت کا 2 سال میں تیسری ایمنسٹی سکیم دینے پر غور یہ سکیم کس کے دماغ کی پیداوار ہے ؟تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو سال کے عرصے میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پرغور کررہی ہے جب کہ اس کا مقصد غیرملکی زرمبادلہ کے گھٹتے ہوئے ذخائر کو سہارا دینا ہے۔باخبرذرائع کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)اور عالمی […]

کورنا کا پھیلائو، سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران میں 300 سے زائد کیسزرپورٹ

کراچی(پی این آئی)کورنا کا پھیلائو، سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران میں 300 سے زائد کیسزرپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے مزید 8860 نمونے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے […]

آئی جی پولیس کو کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سیکیورٹی کی ہدایت دی جائے، وزارتِ داخلہ کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی کی درخواست

اسلام آباد (پی این آئی)آئی جی پولیس کو کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سیکیورٹی کی ہدایت دی جائے، وزارتِ داخلہ کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی کی درخواست، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے محکمۂ داخلہ کو درخواست دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے […]

ملک کے ذمہ داران ملک کا امن برباد کررہے ہیں، آج مسلط شدہ نااہلی کی وجہ سے دہشت گردی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، مریم نواز

کراچی(پی این آئی)ملک کے ذمہ داران ملک کا امن برباد کررہے ہیں، آج مسلط شدہ نااہلی کی وجہ سے دہشت گردی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، مریم نواز، مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم […]

نواز شریف اپوزیشن کیلئے سیاسی خطرہ ، ن لیگ کیخلاف کیا کام شروع ہو گیا، نواز شریف کے پیچھے کونسی قوتیں کام کر رہی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج سے سب سے زیادہ جس نے فائدہ اٹھایا وہ نواز شریف ہے ، جو نوازشریف فوج کیخلاف اعلان جنگ کر رہا ہے ، سب سے زیادہ نقصان بھی یہی خاندان اٹھائے […]

قوم نے پہلے بھی مل کر ملک دشمنوں کو شکست دی تھی اور اب بھی دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)قوم نے پہلے بھی مل کر ملک دشمنوں کو شکست دی تھی اور اب بھی دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے، شیخ رشید، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔وزیر […]

مخالف تقریرپراحمد اویس نورانی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

بہاولپور(پی این آئی) کوئٹہ جلسہ میں ریاست مخالف تقریر کرنے پر احمد اویس نورانی کے خلاف مقدمہ کیلئے درخواست تھانے میں جمع کرا دی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ درخواست سمیرہ ملک نامی وکیلخاتون کی جانب سے تھانہ صدر میں جمع کرائی گئی ہے۔درخواست میں […]

طلباء پر حملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں، میں نے قومی خزانے کے 81 ارب روپے بچائے، اس منصوبے کو 4 سال جان بوجھ کر روکا گیا، شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)طلباء پر حملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں، میں نے قومی خزانے کے 81ارب روپے بچائے، اس منصوبے کو 4 سال جان بوجھ کر روکا گیا، شہباز شریف، مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف […]

ہمیں عوام کو تبدیلی نہیں پی ٹی آئی کی تباہی سے بچانا ہے، اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے، بلاول کا جلسہ عام سے خطاب

اسلام آباد(نوپی این آئی)ہمیں عوام کو تبدیلی نہیں پی ٹی آئی کی تباہی سے بچانا ہے، اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے، بلاول کا جلسہ عام سے خطاب، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں […]

close