کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں زیر تعلیم لڑکیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کیلئے چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک زیر تعلیم لڑکیوں کو ماہانہ وظائف دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ،صوبائی کابینہ کے آئندہ […]
کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے انہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ میں منتقل کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے بدھ کی رات کورونا وائرس میں مبتلاہونے کی خبر ٹوئٹر پر جاری پیغام کے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹائیگر فورس کی حیثیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پلوشہ خان نے کہا کہ وفاقی کابینہ اپوزیشن کے جلسوں کے بجائے عوام کے مسائل ڈسکس کرے۔ منگل […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کورونا وبا نہیں بڑھ رہی، تعداد میں بھی اضافہ نہیں ہو رہا۔منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سربراہان مملکت کے اخراجات کے تعین کیلئے قانون سازی کیلئے بل لانے کی ہدایت کردی، صدر اور وزیراعظم کے اخراجات واجبی ہونے چاہئیں، ایک سربراہ نے گھر کی چار دیواری پر ہی 80 کروڑ روپے لگا دیے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے نومبر دسمبر میں آٹا مزید مہنگا ہونے کی پیشگوئی کردی۔ انہوں نے کابینہ اجلاس میں کہا کہ مہنگائی اورادویات مہنگی ہونے سے لوگوں کی باتیں سننا پڑتی ہیں، بتایا جائے ادویات کیوں مہنگی ہوئیں؟ صوبائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو پیغام دیا، ہم نیوٹرل ہیں ٹارگٹ نہ کیا جائے، اسی لیے نوازشریف اور مریم نواز بھی اب کھل کر بات نہیں کررہے،اپوزیشن کے جلسوں پر اسٹیبلشمنٹ نے […]
کوئٹہ(پی این آئی )بلوچستان حکومت نے چھٹی سے 12 ویں جماعت کی طالبات کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چھٹی سے 8 ویں جماعت کی طالبات کو ماہانہ 500 روپے دیے جائیں گے جب کہ میٹرک کی طالبات کو 800 روپے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میںرکن کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے اسلام آباد کا چڑیا گھر بند ہونے کا معاملہ اٹھایا ، سینیٹر ثمینہ سعید نے کہاکہ پورے پاکستان کے چڑیاگھر بندہونے چاہیئے،جس طریقے سے […]
گوجرانوالہ(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ )پی ڈی ایم)کی صوبائی قیادت نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کی ہر چال ناکام ہوگی، کسی بھی قیمت پر گوجرانوالہ جلسہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق منگل کو ضلع گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی صوبائی قیادت […]
اسلام آباد (این این آئی) کابینہ کی بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہاکہ ایک کروڑ نوکریوں کا سوال معصومانہ نہیں ظالمانہ ہے۔انہوںنے کہاکہ نوازشریف کے اپنے بچے لندن میں ہیں لیکن دوسروں کے بچوں کو کروونا میں جھونک رہے ہیں ،انہوںنے کہاکہ […]