کراچی (پی این آئی)کراچی کی معروف دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیا ہے کہ پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ فتویٰ دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی جانب سے […]
لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے جعلی ڈگری پر لاہور جنرل اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر اجمل کو گرفتار کرلیا۔ سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور موجودہ ایڈیشنل ایم ایس جنرل اسپتال ڈاکٹر اجمل کی ڈگری جعلی نکل آئی، ڈی […]
لاہور(پی این آئی)گوجرانوالہ جلسے کی اجازت کے لیے کل تک کی ڈیڈ لائن، انتظامیہ اجازت دے ورنہ ۔۔۔ جلسے کے متبادل مقام کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے گوجرانوالہ کی […]
کراچی(پی این آئی)کورونا پھیلنے لگا، ہفتہ وار بازار بند کر دیئے گئے، پرانے سامان کے بازاروں کا کیا طے ہوا؟ جانیئے، شہر قائد کے ضلع وسطی میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والے تمام ہفتہ وار بازاروں کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت توانائی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ کس کو چارج دیں گے؟ تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟، وزیر اعظم عمران خان نے بجلی کے شعبے میں ہنگامی اصلاحات اور اقدامات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے این سی او سی کی ملک بھرمیں اجتماعات پر پابندی کی سفارش مسترد کر دی ہے، کورونا کی وجہ سے پابندی لگی تو اپوزیشن کو مظلوم بننے کا موقع ملے گا۔ نجی چینل کے مطابق وزیراعظم […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کے عملے کے7 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی،تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 360 ہو گئی۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اب تک34 ہزار964 افراد کے نمونے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور معاون خصوصی برائے پیٹرویم ندیم بابر پر شدید تنقید، شیخ رشید نے بھی وزیر اعظم کوہوشربا مہنگائی کو کنٹرول کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے،اگر مذاکرات کیلئے بھارت سنجیدہ ہے تو نئی دہلی کو پہلے مقبوضہ کشمیر کے تمام سیاسی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتکب ہوگیا ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے حکومتی اقدامات میں […]