پاک سعودی تعلقات بہتری آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک بار پھر سعودی عرب جائینگے،پاک فوج کے سربراہ کب روانہ ہونگے؟بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چند روز میں ایک بار پھر سعودی عرب روانہ ہوں گے جس میں وہ اہم سعودی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ،دونوں برادر ممالک کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے […]

ایف بی آرکرپشن کیخلاف سر گرم ہو گیا، جولائی اگست میں کتنے افسران کیخلاف کارروائی؟کتنے ملازمت سے فارغ؟ گریڈ 20 اور 21 کے افسران کیخلاف بھی ایکشن

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آرنے کرپشن کیخلاف کمرکس لی رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں 76افسران کیخلاف کارروائی کر تے ہوئے دس اہلکاربرطرف کر دیئے ،گریڈ بیس کے دوافسران کیخلاف کاروائی کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی اور گرڈ اکیس کے ایک […]

میں ابھی نہیں آ سکتا، ہائی کورٹ میں نواز شریف کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں، سماعت کب ہوگی؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں ، سماعت منگل کو ہوگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ منگل کو نواز شریف کی نئی […]

پاک سعودی تعلقات، برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، سعودی عرب بےروزگار ہونے والے لاکھوں پاکستانیوں کو دوبارہ نوکریاں دے، فرمائش کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حرمین شریفین کا تقدس ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ، سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا دکھائی دے […]

کراچی کے منسٹر کہتے ہیں کہ 10 ارب ڈالر مل جائیں تو کراچی ٹھیک ہو جائے، ہمارے پاس 10 ارب ڈالر ہوتے بھی تو ہم انہیں نہ دیتے کیونکہ ۔۔۔۔ شبلی فراز نے کیا کیا الزامات عائد کر دیئے؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کھربوں روپے لئے لیکن صحت ،سڑکوں اور امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے، کراچی کے منسٹر کہتے ہیں ہم دس ارب ڈالر مل جائیں تو […]

قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم، فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کے حوالے سے کون سا ریکارڈ مانگ لیا؟ ایف بی آر میں تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے ایف بی آر کو دیے گئے جواب کی کاپی منظر عام پر آگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسی نے ایف بی […]

شیخ رشید کی کتاب میں انکشافات، پاکستان این پی ٹی پر دستخط کر لیتا تو امریکا ایٹمی تنصیبات گھیرے میں لے سکتا تھا، آٹھویں جماعت کی عمر میں خود کشی کی ناکام کوشش کی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنی کتاب لال حویلی سے اقوام متحدہ تک میں اپنی 50 سالہ سیاست کے متعدد اہم واقعات سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ سابق فوجی آمر جنرل (ر)پرویز مشرف […]

ڈاکٹر ماہا علی اور جنید دوستی ، ماہا کی چھوٹی بہن اپنے والد کے سامنے پھٹ پڑی ، حیرت انگیز انکشافات‎‎

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا کی زندگی کے خاتمے سے متعلق ان کے والد آصف نے کہا ہے جنید میری بیٹی کو دھمکیاں دیتا اور زدو کوب کرتا تھا ، شادی کی خبریں من گھڑت تھیں۔ ان کا کہنا تھاکہ […]

پنجاب حکومت کی جانب سے ضمانت میں توسیع مستر د پاکستان واپس کب آئوں گا ؟ نواز شریف نے بڑااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے منگل کوسماعت میں حاضری سے استثنیٰ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو متفرق درخواستیں دائر کردیں ۔نوازشریف کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث لندن میں علاج تاخیر کا شکار ہوا، […]

بڑے قومی رہنما نے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر قوم سے خصوصی نوافل کی ادائیگی کی اپیل کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر قوم سے خصوصی نوافل کی ادائیگی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی سے دعائیں کی جائیں تاکہ […]

زرتاج گل کے مداحوں کے لیے بڑی خبر ،وزیر مملکت زرتاج گل کو سفیر بنا دیا گیا، زرتاج گل نے ذمہ داری قبول کر لی، کیسے فرائض انجام دیں گی؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)زرتاج گل کے مداحوں کے لیے بڑی خبر ،وزیر مملکت زرتاج گل کو سفیر بنا دیا گیا، زرتاج گل نے ذمہ داری قبول کر لی، کیسے فرائض انجام دیں گی؟ وزیرمملکت برائے ماحولیات وموسیمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے پناہ کی […]

close