ناموس مصطفی ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،ملک میں مذہبی ہم آہنگی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں‘ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف

لاہور( این این آئی )ناموس مصطفی ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،ملک میں مذہبی ہم آہنگی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں،سیاسی مخالفت میں افواج پاکستان ، سلامتی کے اداروں اور قومی غیرت و حمیت کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے ، سیاسی […]

دسمبر کا لاہور کا جلسہ آخری معرکہ ہوگا ،لاہوریے شریک ہوئے تو لانگ مارچ نہ گرتی دیوار کو آخری دھکے کی ضرور ت ہو گی ‘ مریم نوازکا ’’ووٹ کو عزت دو پاسبان ‘‘بننے والے کارکنان کے خطاب

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دسمبر کا لاہور کا جلسہ آخری معرکہ ہوگا اور اگر لاہوریے شریک ہوئے تو لانگ مارچ کی ضرورت ہو گی اور نہ گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے […]

اسلام آباد ، ماسک نہ پہننے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ، ابھی صرف وارننگ دی جا رہی ہے

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ۔جمعرات کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے اسلام آباد کے مختلف مراکز کا دورہ کیا ،عوام کو ماسک پہننے کی تلقین […]

چیئر مین نیب کا بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی جانب سے اربوں روپے لوٹنے کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، تحقیقا ت کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی جانب سے عوام الناس سے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے کی شکایا ت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی […]

پاک فوج کوبطورادارہ متنازعہ بنانیکی کوششیں کی جارہی ہیں، فوجی قیادت سے لیکر سپاہی تک تمام رینکس میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، پاک فوج ہرسطح پر متحد ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد فتح کو متنازعہ اورپاک فوج کونشانہ بنانے پرغم وغصہ پایاجاتاہے۔جمعرات کو صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہاکہ پاک فوج بطور ادارہ […]

کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی،این سی او سی نے انتہائی ہائی رسک عوامی سرگرمیوں پر پابندیاں سخت کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ 70 سے زائد […]

عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دئیے ہیں، عافیہ صدیقی کو ای میل تک رسائی حاصل ہےسینیٹ میں بڑے وزیر کا بیان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور اور نامور قانون دان سینیٹر بابر اعوان نے سینٹ کو بتایا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم […]

قوم کی مدد سے پاکستان کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائیں گے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ جنگی قیدی ابھی نندن کی رہائی اور ایک ذمہ دار ریاست کے میچور ردعمل کے علاوہ کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی افسوسناک اور گمراہ کن ہے،پلوامہ واقعے کے بعد […]

کراچی میں نیب کا قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپا، ریکارڈ قبضے میں لے لیا، کارروائی کے بعد ڈاکٹروں اور انتظامیہ نے کام کرنا چھوڑ دیا، ہسپتال کی او پی ڈی اور ایمرجنسی بند

کراچی (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپامارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے ۔نیب کی کارروائی کے بعد اسپتال میں ڈاکٹر وں او انتظامیہ نے کام چھوڑدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب قومی […]

مزے ہی مزے، تین چھٹیاں پکی ہو گئیں، کون کون سے ادارے بند رہیں گے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)مزے ہی مزے، تین چھٹیاں پکی ہو گئیں، کون کون سے ادارے بند رہیں گے؟ جانیئے، عید میلادالنبی کے موقع پر تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک( جمعہ) کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار […]

ہمارے بس میں ہوتا تو 24 گھنٹے میں عافیہ صدیقی کو واپس لے آتے، پارلیمانی مشیر ڈاکٹر بابراعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزرات خارجہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ کورونا کی وجہ سے فیڈرل […]

close