کون زیادہ مقبول ہے؟ گیلپ نے عمران خان، شریف بردران اور بلاول بھٹو کی عوامی مقبولیت کے سروے کے حیران کن نتائج جاری کر دیئے، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)کون زیادہ مقبول ہے؟ گیلپ نے عمران خان، شریف بردران اور بلاول بھٹو کی عوامی مقبولیت کے سروے کے حیران کن نتائج جاری کر دیئے، عوامی مقبولیت میں عمران خان اور (ن) لیگ کے رہنماؤں میں معمولی فرق رہ گیا۔گیلپ پاکستان کے […]

نواز شریف ملک سے باہر نہیں جانا چاہتے تھے بلکہ یہ خواہش کس کی تھی؟ عظمیٰ بخاری کا حیران کن دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے حیران کن انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا ملک سے باہرجانا ان کی چوائس نہیں تھی۔عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ […]

پاکستان میں کورونا وبا پھر سے سراٹھانے لگی، اموات اور کیسز میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی کمی کے بعد زندگی رواں دواں ہے اور معمولات زندگی بحال ہو چکی ہے تاہم گذشتہ چند روز کے برعکس کورونا کیسز اور […]

نوازشریف کسی بھی وقت پاکستان آکر سرپرائز دے سکتے ہیں ، سپریم کورٹ کا ایک حکم نواز شریف کیلئے سیاسی مشکلات کھڑی کر دے گا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کسی بھی وقت پاکستان واپس آسکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان […]

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے متحدہ عرب امارات میدان میں آگیا، خطیر رقم امدادی طور پر بھجوا دی گئی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کو آ گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سیلاب زدگان کی کی مدد کے لیے 4 ملین درہم بھجوائے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ خلیفہ بن زاید النہیان فاؤنڈیشن نے جنوبی […]

نواز شریف وطن واپس نہ آئے تو شہباز شریف کا کیا نقصان ہو گا؟صدر مسلم لیگ (ن)کی سیاست بڑے خطرے میں پڑ گئی

لاہور(پی این آئی ) سینئر تجزیہ کارکا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ نواز شریف واپس آنے کی بجائے دوبارہ بیمار ہونے کا آپشن استعمال کریں گے۔اگر اسلام آباد ہائیکورٹ انہیں اشتہاری قرار دیتی ہے تو وہ سپریم کورٹ میں اس کو چینلج کریں […]

حالیہ بارشوں سے کراچی میں نقصان، کونسا عالمی ادارہ کراچی والوں کی مدد کو میدان میں آگیا؟ بڑی یقین دہانی کرا دی

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ نے ورلڈ بینک سے کراچی کی اربن پراپرٹی سروے کرنے کی درخواست کردی ، جس پر ورلڈ بینک کنٹری ڈائریکٹر نے سندھ حکومت کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی […]

غریب عوام کے لیے اچھی خبر، 60 ہزار میٹرک ٹن گندم پاکستان پہنچ گئی، آٹا سستا ہونے کا امکان، تیسرا جہاز کب پہنچے گا؟

اسلام آباد /کراچی(این این آئی) درآمدی گندم کا دوسرا بحری جہاز یوکرائن سے 60 ہزار میٹرک ٹن گندم لیکر کراچی پورٹ پہنچ گیا۔وزارت غذائی تحفظ کے حکام کے مطابق درآمدی گندم کا دوسرا بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا جس میں یوکرائن سے 60 ہزار […]

نیب نےشاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس دوبارہ دائر کر دیا، ریفرنس واپس کیوں ہوا تھا؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس میں اعتراضات دور کر کے احتساب عدالت میں دوبارہ جمع کرا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے احتساب عدالت […]

شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی جا سکتے ہیں، عدالت آتے وقت صحت خراب ہو جاتی ہے، پہلی ملاقات اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، پی ٹی آئی ترجمان نے پھلجھڑی چھوڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی تک جا سکتے ہیں تاہم نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات ہی اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، کراچی کی […]

وفاقی حکومت کا ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے کون سی لعنت دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر نارکوٹکس کنٹرول اعظم سواتی کے مطابق تعلیمی اداروں میں منشیات کے تدارک کے لیے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات لی جائیں گی۔اعظم سواتی نے […]

close