وزیراعظم عمران خان کو شیریں مزاری کے آنسو نظر آرہے ہیں عوام کے نہیں، چینی، آٹا، ادویات، ٹماٹر اور پٹرول چور عمران خان کے ساتھی ہیں، جے یو آئی کے رہنما نے بڑی چوٹ کر دی

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو شیریں مزاری کے آنسو نظر آرہے ہیں عوام کے نہیں۔ وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے […]

نوازشریف نے جنرل باجوہ پر نہیں ، فوج پر حملہ کیا ہے،وزیراعظم عمران خان کی 11سال قبل کی گئی پیشنگوئی پوری ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف نے جنرل باجوہ پر نہیں ، فوج پر حملہ کیا ہے، نوازشریف گیدڑ کی طرح دم دبا کر بھاگا، اوروہاں پر آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف زبان استعمال کی،بھارتی […]

نوازشریف سن لو! اب تمہیں ہرحال میں واپس لاکر عام جیل میں ڈالوں گا،کرپٹ لوگوں کو پکڑنے کیلئے ماتحت اداروں کو خود تیار کروں گا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف سن لو! اب تمہیں ہرحال میں واپس لاکر عام جیل میں ڈالوں گا،کرپٹ لوگوں کو پکڑنے کیلئے ماتحت اداروں کو خود تیار کروں گا، ان کو اب پروڈکشن آرڈر نہیں ملے گا، […]

اپوزیشن جماعتوں کو آئندہ جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا اپوزیشن کو مزید جلسوں کی اجازت نہ دینے کا عندیہ، گزشتہ روز گوجرانوالہ میں طے پائے معاہدے اور کرونا ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، اجازت نہ دینے کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں […]

بلاول بھٹو کے برعکس وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نواز شریف کے بیانیئے کی حمایت کر دی، کہا بیانیہ ان کا نقطہ نظرہے اورکسی حدتک درست بھی ہے

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ نوازشریف کا بیانیہ ان کا نقطہ نظرہے اورکسی حدتک درست بھی ہے ،انہوں نے وفاقی وزیرشبلی فرازکودعوت دی کہ وہ کراچی آئیں اپوزیشن کا جلسہ دیکھیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعلی سندھ سید مراد […]

آج جو جمہوریت نظر آرہی ہے وہ جنرل باجوہ اور تمام اداروں کی کاوشوں سے ہے، نواز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا

لاہور(پی این آ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب ایمرجنسی سروسز کی16 سال مکمل ہونے پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے نواز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے خلاف ایسے […]

بلاول بھٹو کا نواز شریف کے بیانیئے سے اختلاف، جلسوں میں فوج سے متعلق منفی زبان استعمال کرنا ٹھیک نہیں، موجودہ یا ریٹائرڈ جرنیلوں کا نام لینے سے دفاعی اداروں کا وقار مجرو ح ہوتا ہے

کراچی (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جلسوں میں فوج سے متعلق منفی زبان استعمال کرنا ٹھیک نہیں ۔ہفتہ کوکراچی میں باغ جناح میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد بلاول بھٹو زرداری […]

نواز شریف کا بیانیہ کسی ادارے نہیں بلکہ آئین شکنی کرکے اداروں کو کمزور کرنے والے کرداروں کے خلاف ہے ، ن لیگی ترجمان نواز شریف کے مؤقف کی حمایت کرنے لگے

کراچی (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہاہے کہ مریم نواز کی ریلی اور گوجرانوالہ جلسے کی زبردست کامیابی عمران خان اور اسکی حکومت کے اعصاب پر سوار ہے،لاہور سے گوجرانوالہ […]

انتخابات میں کامیابی ، وزیراعظم عمران خان نے کس ملک کی خاتون وزیراعظم کے نام پیغام جاری کر دیا، آپ پاکستانیوں کے دلوں میں بستی ہیں

اسلام آباد (پی این آئی) انتخابات میں کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کا کیوی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کیلئے مبارکباد کا خصوصی پیغام۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے انتخابات کے نتائج پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام […]

عید میلادالنبیﷺکب منائی جائیگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاول 30اکتوبرکو ہوگی، جبکہ یکم ربیع الاول پیر 19اکتوبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈویژنل اور […]

اداروں کیخلاف محاذ آرائی، مسلم لیگ (ن)پر پابندی لگنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن پر پابندی عائد کرنے کا اشارہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے گوجرانوالہ جلسے میں نواز شریف اور دیگر رہنماوں کی پاک فوج کیخلاف کی گئی جارحانہ تقاریر پر […]

close