لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپنے دفتر سے نکل کر اچانک دیپالپور اور اوکاڑہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ نے اوکاڑہ اور دیپالپور کے سہولت بازاروں کے دورے کئے اور عوام کو ایک کلو کی بجائے دو کلو چینی کے پیکٹ فراہم […]
کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ ڈویژن میں کورونا وائرس نے پھر سراٹھالیا جہاں گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مزید 38افراد کورونا کا شکار ہوگئے جس کے ساتھ ہی کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعدادبڑھ کر2504 ہوگئی جبکہ فعال کیسوں کی تعداد73 ہوگئی ۔ڈویژن بھر میں اب […]
قصور(این این آئی )وزیر اعظم پاکستان کے منصوبہ برائے کٹا فربہ پروگرام میں رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ۔ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک قصور ڈاکٹر محمد عدیل سیال کے مطابق ضلع قصور میںفارمرز کٹا فربہ پروگرام کیلئے فارم اور درخواستوں کے حصول کیلئے تحصیل کی […]
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس انوسٹی گیشن کمپلیکس سنٹرل ہیڈ کوارٹر کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خواتین کے تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ ویمن سیفٹی ایپلیکیشن،ڈی ایچ اے میں ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا ۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق وزارت قومی صحت نے وزیراعظم عمران خان کے نام مراسلہ جاری کیا جس میں کورونا ویکسین کی بکنگ کرانے کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی گئی ، […]
چکوال(این این آئی) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے حکومت پنجاب کی طرف سے موصول ہونے والی درآمد شدہ سستی چینی ضلع کی تمام تحصیلوں کے عام بازاروں میں بڑے سٹوروں پرمہیا کر دی ہے جو عوام کو […]
کراچی (این این آئی) اپنی مسلسل جدت اور صارفین کو بے مثال خدمات کی فراہمی کے عزم کے ساتھ ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بائیو میٹرک کا جامع نظام متعارف کرادیا ہے۔ اس سہولت کی بدولت براستہ دبئی آمد و رفت کے لئے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کیا جائے گا ، یہ انکشاف سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نےایک ٹی وی پروگرام میں کیا […]
اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے پسماندہ اضلاع اور کراچی کے مضافاتی علاقوں میں فورجی سہولیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ۔ بدھ کو معاہدہ پر دستخط وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ اور زونگ کے سربراہان نے کیئے،معاہدے کے تحت […]
ملتان (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں آج پھر ایک نئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی ضرورت ہے، جو معاہدے بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان ہوئے تھے اس سے ملک کو […]
کراچی (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی میں اگلے دس سالوں میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شہر کی شکل تبدیل ہوجائے گی۔ وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجے بین ہسینی نے […]