خوفناک حادثہ، 2 بھائیوں کو روند ڈالا گیا

لاہور: جنوبی چھاؤنی کے علاقہ میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے دو بھائی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ کار سوار نے آرمی بھرتی کے خواہشمند دو بھائیوں کو گاڑی تلے روند ڈالا۔ دل دہلا دہنے والا واقعہ 21 اکتوبر کو پیش آیا تھا۔ گاڑی […]

بڑی سیاسی جماعت کا 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) نائب امیرجماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے سینئر وکلا آئینی ماہرین کا پینل تشکیل دے دیا گیا ہے۔ […]

سلمان اکرم راجہ کی شیر افضل مروت کو وارننگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی شرط ختم کردی گئی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد اب شہری پاکستان کے […]

ایمان مزاری اورشوہر اڈیالہ جیل سے رہا

اسلام آباد: ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔انسداددہشت گردی عدالت سے آج ضمانت منظوری کے بعد ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔رہائی کے بعد ایڈووکیٹ ایمان مزاری […]

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان، کب ؟ جانیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 26ویں ترمیم کے ذریعے آئین اور عدلیہ کی آزادی پر […]

پاکستان پیپلز پارٹی نے بڑی دھمکی دے دی

پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے دریائے سندھ پر ایک بھی کینال نکالنے پر سخت مزاحمت اور دمادم مست قلندر کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے کراچی میں ایم این اے آغا […]

صدر آصف زرداری حادثے کا شکار

صدرِ مملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکار ہوگئے ہیں۔ ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ رات دبئی ائیرپورٹ پہنچنے پر جہازسے اترتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زردای کا پاؤں فریکچر ہوگیا۔ ترجامن نے […]

قیدی وین پر حملے کا معاملہ ، افسران سمیت پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر قیدیوں کو لے جانے والی پولیس کی 3 گاڑیوں پر حملے کے وقت ڈیوٹی کرنے والے غفلت کے مرتکب 3 اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت 13 پولیس ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ سنگجانی میں قیدی وین […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئےاہم خبر ،دیکھیں

سال کے شروع میں پنجاب حکومت نے لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 20 سال کے وقفے کے بعد ڈرائیونگ فیس کے اسٹرکچر […]

close