پاکستان کے سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )پی پی سینئر رہنما میر حیات تالپور انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما و سندھ اسمبلی کے سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے رپورٹ کے مطابق 86سال […]

بلاول کی آمد پرانتظامیہ کو بھی امدادی سرگرمیاں یاد آگئیں ، ائیرپورٹ کے قریب سیلاب متاثرین کا ریلیف کیمپ قائم

میر پور خاص(پی این آئی)بلاول کی آمد پرانتظامیہ کو بھی امدادی سرگرمیاں یاد آگئیں، ائیرپورٹ کے قریب سیلاب متاثرین کا ریلیف کیمپ قائم،میر پور خاص میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی آمد کے پیش نظر انتظامیہ نے پھرتی دکھاتے ہوئے ائیرپورٹ کے قریب سیلاب […]

خانہ کعبہ کی چھت پر چار لوگوں نے نماز پڑھی ، ان میں کونسا خوش نصیب پاکستانی سیاستدان بھی شامل ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنےاپنی کتاب ’’ لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘‘ کی رونمائی تقریب میں کہا ہے کہ انسان اگر یہ فیصلہ کرے کو اس نے کچھ بننا اور کچھ کرنا ہے خدا تب ہی مدد کرتا ہے […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نےساجد گوندل کی بازیابی کیلئے وفاق اور سیکیورٹی اداروں کوکتنےدن کی مہلت دے دی؟ معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میں لانے اور وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں رکھنے کی بھی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نےساجد گوندل کی بازیابی کیلئےوفاق اور سیکیورٹی اداروں کوکتنےدن کی مہلت دے دی؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے لاپتہ […]

پورا ملک بارشوں کی لپیٹ میں آگیا ، محکمہ موسمیات نے ماہ ستمبر میں کھل کر بارشیں برسنے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )ستمبر میں وسطی پنجاب اور مشرقی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان تاہم آزاد کشمیر میں معمول کے مطابق بارش کی پیش گوئی ہے اسی طرح بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے پہاڑی خطے میں اوسط سے کم […]

15 ستمبر سے یونیورسٹیاں اور کالجز کھولنے کا فیصلہ، حالات ٹھیک رہے تو تمام انسٹی ٹیوشنز کو کھول دیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد(پی این آئی):15ستمبر سے یونیورسٹیاں اور کالجز کھولے جائیں گے، حالات ٹھیک رہے تو تمام انسٹی ٹیوشنز کو کھول دیا جائےگا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 13 مارچ کو اسکول کی بندش کا فیصلہ مشکل تھا، کرونا کے دوران […]

ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز نہیں ہو سکتی، افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی حرکت کا فوری جواب دینے کو تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پی این آئی)ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز نہیں ہوسکتی، افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی حرکت کافوری جواب دینےکوتیارہیں، آرمی چیف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےدشمن کو دوٹوک اندازمیں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہمیں نہ اسلحے کے نئے انبار سے مرعوب کیا […]

اسکول و کالجز ایس او پیز کے تحت ہی کھلیں گے، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی):اسکول و کالجز ایس او پیز کے تحت ہی کھلیں گے، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو پوسٹ کو وِڈ کی صورت حال میں محفوظ رکھنے کے لیے حکمت عملی وضع کر دی گئی۔نجی ٹی وی […]

وفاقی حکومت شہریوں کا تحفظ کرنے میں ناکام، گرین نمبر پلیٹ والی گاڑیوں سے شہری اغوا ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت شہریوں کا تحفظ کرنے میں ناکام، گرین نمبر پلیٹ والی گاڑیوں سے شہری اغوا ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس […]

مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں، آل پاکستان اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(پی این آئی):مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں،آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن، آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن نے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تمام کلاسوں کو ایک ہی وقت […]

تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ وزیر تعلیم پنجاب نے تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ حکومت پنجاب نے تاریخ کا اعلان کر دیا، سندھ کے بعد پنجاب میں بھی تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے […]

close