گلگت بلتستان الیکشن ، 23حلقوں میں کتنے امیدوار حصہ لیں گے؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں

سکردو(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات میں 23 حلقوں میں 330 امیدوار حصہ لیں گے۔ جی بی اے 1 گلگت میں 25 اور جی بی اے 2 میں 26 امیدوار حصہ لیں گے۔الیکشن کمیشن کا مزید کہنا کہ جی بی اے 4 […]

آرمی چیف اور آئی جی سندھ کا ٹیلی فونک رابطہ ، کیا بات چیت ہوئی؟ سینئر صحافی نے سب کھل کر بتا دیا

کراچی (پی این آئی)معروف اینکر پرسن کامران خان نے بتا یا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے حالیہ واقعے پر تشویش کا اظہار کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر […]

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے یکطرفہ کرائے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، زیادہ کرایہ دیکھ کر مسافروں کی امیدوں پر اوس پڑ گئی

لاہور(پی این آئی)اورنج لائن میٹرو ٹرین کے یکطرفہ کرائے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، زیادہ کرایہ دیکھ کر مسافروں کی امیدوں پر اوس پڑ گئی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی نے کہا کہ لاہوراورنج لائن میٹرو ٹرین کسی کا ذاتی یا سیاسی جماعت کا […]

نواز شریف کی قسمت اچھی، لندن پولیس نے نواز شریف کے خلاف شکایت کا نوٹس لینے سے انکار کر دیا

لندن(پی این آئی)نواز شریف کی قسمت اچھی، لندن پولیس نے نواز شریف کے خلاف شکایت کا نوٹس لینے سے انکار کر دیا،پولیس نے سابق وزیرِاعظم محمد نواز شریف کے خلاف شکایت کوناقابلِ کاروائی قراردیدیا۔میٹ پولیس نے بتایا کہ ایون فیلڈ یا ہائیڈ پارک میں چھ […]

آرمی چیف کے نوٹس اور بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سندھ پولیس کے افسران نے مشروط طور پر چھٹی کی درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)آرمی چیف کے نوٹس اور بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سندھ پولیس کے افسران نے مشروط طور پر چھٹی کی درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا،آرمی چیف کے نوٹس اور بلاول سے ملاقات کے بعد سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے […]

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین، افسران کے خلاف نیب، ایف آئی اے کو کسی قسم کی تحقیقات کا اختیار نہیں ہو گا، اتھارٹی کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین، افسران کے خلاف نیب، ایف آئی اے کو کسی قسم کی تحقیقات کا اختیار نہیں ہو گا، اتھارٹی کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ۔وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، کورونا وائرس کے یومیہ کیسز اور اموات میں اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس او پیز کو نظر انداز کر کے غلطی کے مرتکب ہو رہے ہیں،انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ […]

ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ

کراچی(پی این آئی)ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے امن و استحکام کے حصول […]

تحریک انصاف کے بانی رہنما نے زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کو پارٹی سے باہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حامد خان نے کہا کہ اس وقت وفاقی کابینہ میں تحریک انصاف کے بہت کم لوگ موجودہیں ، زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

شریف برادران کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شہباز شریف نے نواز شریف کو کیا تسلی دیدی؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا عدالت میں نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔شہباز شریف نے بھائی سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ میاں صاحب آپ پریشان مت ہوں۔تندرست ہو کر واپس آئیں۔شہباز شریف […]

سندھ پولیس کا واقعہ، آرمی چیف نے شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے، بلاول بھٹو کی جان میں جان آ گئی

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی واقع کی تحقیقات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے۔بلاول بھٹو نے یہ بات آئی جی سندھ مشتاق مہر کی رہائش […]

close