اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بہت ساری چیزوں پرکمپرومائز کر سکتے ہیں لیکن اپنے اصولوں پر کمپرمائز نہیں کر سکتے۔اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات اور پاکستان کی پالیسی سے متعلق سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے قومی اسمبلی میں دعویٰ کیا ہے کہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ موٹروے پر پیش نہیں آیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ پوری قوم کو موٹر وے واقعے پر غم […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے کم آمدن والے افراد کی حج کی خواہش پوری کرنے کے لیے نئی سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق سکیم کے تحت کم آمدن والے افراد مخصوص دورانیے کے لیے ’حاجی فنڈ‘ کے نام […]
لاہور (پی این آئی) سی سی پی او لاہور پولیس نے نجی ٹارچرسیل بنانے والے اہلکاروں کو حوالات میں بند کردیا، گرفتاراہلکاروں نے ایک سال قبل کرول جنگل میں نجی ٹارچر سیل بنایا ہوا تھا، جہاں شہریوں پر تشدد کیا جاتا تھا، ایک شہری ہلاک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی پہلی لہر سے نکل چکے، سردیوں میں دوسری لہر آنے کا خدشہ ہے، کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ہمیں بہت زیادہ احتیاط کی ضرروت ہے، اپوزیشن کے دباؤ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آئی جی پنجاب کارکردگی دکھائیں گے تو عہدے پر رہیں گے، سی سی پی اولاہور پر بڑا شور برپا ہوا، عمر شیخ کو اس لیے تعینات کیا کہ پولیس قبضہ گروپوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مجرموں کو سر عام پھانسی کے لیے قانون سازی کر کے سقم دور کئے جائیں۔قومی اسمبلی میں سیالکوٹ لاہور موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے پر بحث کے دوران اسپیکر […]
کوئٹہ(پی این آئی) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اگر صورتحال یہی رہی تو لاک ڈاؤن کی جانب جانا پڑے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کے سوا دیگر اداروں کا گرفتاریاں کرنا خلاف قانون ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ شہری کی عدم بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر پیش ہوئے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)یورپی یونین نے کورونا وائرس کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی بنیادی صحت کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے کورونا وائرس کے موذی مرض کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)این سی او سی کی جانب سے والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول بھیجیں،چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی ہو اور کھانسی یا بیماری کی علامات ہونے پربچوں کواسکول ہر گز نہ بھیجیں، اگر طبیعت […]