لاہور(پی این آئی)تمام درباروں اور مزاروں پر سکیورٹی سخت کر دی گئی، وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی پشاور بم دھماکہ کے بعد تمام درباروں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اوقاف کی ہدایت پرداتا دربار علی ہجویر ی کے ایڈمنسٹریٹر خالد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی حکومت قائم کرنے کی پیشکش کی گئی تھی۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم کے عہدے سے اوپر بڑھ چکے ہیں، انہیں وزیراعظم بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، سپریم کورٹ نے ان کے خلاف غلط فیصلہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]
لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اساتذہ کو مستقل کیے جانے کی مخالفت کردی۔ میڈیا ذرائع کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں مستقل اساتذہ کا چکر اب ختم […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر میں پاکستان کے 11 شہر عالمی وباء کے نشانے پر ہیں ، جن کی نشاندہی کے بعد این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسدعمر کی زیرصدارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کاکرکردگی میں بہتری کے لیے 3 ماہ کی حتمی ڈیڈلائن دے دی گئی ، وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ کابینہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کو فائنل وارننگ دی ہے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ کدھر گیا نیا پاکستان، نیاپاکستان سوئچ نہیں کہ ایک دم بن جائےتبدیلی ایک مسلسل جدوجہدکانام ہے، چھوٹے چھوٹے مافیا ملک میں تبدیلی نہین آنے دے رہے ، سارے جیب کترے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر، ملک میں سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آغاز کے بعد سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بغیر ماسک پہنے گھر سسے نکلنے والوں کو جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دفعہ 144 […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کورونا کے خلاف اب بھی جنگ لڑرہا ہے ، دوسری طرف کورونا کے کیسزبڑھ رہے ہیں ، کورونا سے متعلق آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں ، اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں بھی احتیاط […]
لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کیخلاف 12 پلاٹوں کا ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔منی […]