گلگت بلتستان الیکشن جیتنے کے بعد تحریک انصاف نے سندھ میں بھی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، تحریک انصاف حکومت میں آکر سندھ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی، جبکہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی نااہلیوں کا خاتمہ […]

اے ایس آئی محمد بخش کے اعزاز تقریب، اہلخانہ کے ہمراہ بگھی میں لایا گیا آئی جی سندھ کیجانب سے محمد بخش کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

کراچی(آئی این پی)انسپکٹر جنرل سندھ پولیس مشتاق مہر نے کشمور میں ماں اور بیٹی سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر(اے ایس آئی)محمد بخش کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔کشمور میں بچی سے زیادتی میں […]

تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے کے لئے مذاکرات کا فیصلہ جڑواں شہروں کی انتظامیہ اور پولیس کو مذاکرات کا ٹاسک دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک لبیک کا دھرنے ختم کرانے کے لئے اعلی سطح مذاکرات کا فیصلہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ اور پولیس افسران کو دھرنے کی قیادت سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا گیا، ذرائع کے مطابق پیر کے روزتحریک لبیک کا دھرنے ختم […]

سی ڈی اے ملازمین کے مزے ہوگئے، کورونا کے دوران ڈیوٹی دینے والوں کے لیے 1500روپے ماہانہ سپیشل الاؤنس کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)نے کرونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے سی ڈی اے ملازمین کے لیے 1500 روپے ماہانہ سپیشل الائونس کی منظوری دے دی مجوزہ الائونس تین ماہ تک سی ڈی اے ملازمین کو دیا جائے گا الائونس دینے […]

محکمہ سوئی گیس نے غریب نان بائی کو 10 لاکھ 80 ہزار روپے کا بل بھیج دیا ،نانبائی کے پورے خاندان کی چیخیں نکل گئیں

حافظ آباد(این این آئی) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے نان بائی کو مبینہ طور پر 10لاکھ 80 ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا۔ جس پر نان بائی اور اسکے ساتھی محکمہ سوئی گیس کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد […]

پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹرامتحان 2021 کیلئے داخلہ شیڈول جاری میٹرک کا امتحان اور انٹر کا امتحان کن تاریخوں میں لیے جائیں گے؟ تفصیل جانیئے

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر امتحان 2021 کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر امتحان 2021 کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کی رو […]

مریم نواز اور بلاول زرداری کے درمیان سخت منہ ماری ہوئی ہے ، حکومتی لیڈر کا دعویٰ مریم نے پہلے بلاول کو نتائج پر تحریک چلانے پر آمادہ کیا پھر فیصلہ واپس لے لیا

لاہور( این این آئی)وزیر کالونیز و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کے بعد بیگم صفدر اعوان اور بلاول زرداری کے درمیان چپقلش کے حوالے سے اپنے ٹویٹ کے ذریعے دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ہر سال 50 کروڑ روپے کے فنڈ سے رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ کا اجراء ،ہر سال سکالر شپ میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہر سال ربیع الاول میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ کیا ہے – ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے دوران حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی […]

مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھانے کا دس لاکھ روپےمعاوضہ لینے کی خبروں کی حقیقت بتا دی

لاہور (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھانے کا معاوضہ دس لاکھ روپے لینے کی افواہوں کی تردید کردی۔مولانا طارق جمیل کے حوالے سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں یہ خبریں زیر بحث تھیں کہ انہوں نے لاہور میں ہونے والی […]

وزیراعظم عمران خان کا رشکئی میں ہونے والا عوامی اجتماع منسوخ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا21 نومبر کو رشکئی میں ہونے والا عوامی اجتماع منسوخ کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی سفارش پر عوامی اجتماع منسوخ کیا۔این سی اوسی نیکورونا وائرس کے […]

پشاور، کورونا کیسز کے باعث 5 اسکولز بند کرنے کا حکم کتنے طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی؟

پشاور (این این آئی)پشاور میں اسٹنٹ کمشنر کرک نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے باعث 5 اسکولز بند کرنے کا حکم دیا ہے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کرک نے بتایا کہ 22 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اسٹنٹ کمشنر کرک کے […]

close