اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اْنہیں بلاول بھٹو زرداری پر ترس آرہاہے، بلاول نے تین ہفتے الیکشن میں لگائے اور وہاں پٹ گئے، تین نشستیں آئیں، تین ہفتے بیٹھے رہے۔ایک انٹرویومیںشفقت محمود نے کہا کہ گلگت بلتستان […]
لیڈز(پی این آئی )لیڈز میں کورونا وائرس خطرناک صورت حال اختیار کر گیا۔ اب تک سب سے زیادہ متاثر ہونے والے افراد میں پاکستان نژاد برطانوی شہری پہلے نمبر پر ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق لیڈز میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثر ہونے […]
گلگت (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو راتوں رات ہرایا گیا۔گلگت میں پریس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پبلک ٹرانسپورٹ مہنگی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ، جلد اعلان کر دیا جائے گا، کتنا اضافہ ہو گا؟ جانیئے،وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب کھچی نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں جلد ہی 15فیصد اضافہ کیا جانےکا انکشاف کردیا۔جہانزیب کھچی نے انکشاف کیا کہ حکومت […]
لاہور (پی این آئی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت بلتستان میں شفاف اور پٴْرامن انتخابات کے انعقاد پر اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری اتحادی جماعت کی کامیابی ہم پر […]
کوئٹہ (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) ضلع کوہلو کے صدر احمد نواز مری نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ نواز شریف کے بیانیے کو کوئی بھی محب وطن […]
گلگت(پی این آئی)چیف الیکشن کمیشن گلگت بلتستان راجہ شہبازخان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور احسن اقبال کو چیلنج ہے کہ اگران کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں تو دیں ،کارروائی کروں گا۔ چیف الیکشن کمشنرراجہ شہبازخان نےنیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاداریاں بدلنے والوں کا عبرت ناک انجام، ن لیگ سے تحریک انصاف میں شامل ہونے والے امیدواروں کو شکست، ن لیگ کی گزشتہ حکومت کا حصہ رہنے والے 3 لیگی رہنماوں نے انتخابات سے قبل حکمراں جماعت میں شمولیت اختیار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے نے پاسپورٹ سے متعلق اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے دس کمزور ترین اور طاقتور پاسپورٹ کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والے ادارے انٹرنیشنل […]
گلگلت (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو کا خدشہ، گلگت بلتستان کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق گلگلت بلتستان کی حکومت نے ریجن کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگلت میں حالیہ انتخابات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی وزراء کو الیکشن مہم چلانے پر نااہل کیا جائے۔ جہاں بیلٹ باکس چوری ہوئے وہاں دوبارہ الیکشن کروایا جائے ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت […]