اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کو جوائن کر لیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسرار اللہ زہری نے بھی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا، جماعت اسلامی کے بعد بی این پی مینگل اور پی این پی عوامی کے مرکزی رہنما بھی اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہیں کر […]
بلوچستان(پی این آئی)آل پارٹیز کانفرنس، اختر مینگل نے میں شرکت سے معذرت کر لی ہے، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے آج ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت سے معذرت کر […]
بلوچستان(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے، بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے جس کے بعد کوئٹہ، چمن، ژوب، گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے 11 اسکولز بند کر دیے گئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی آخرکار اکاونٹ کھول لیا، کہاں اور کیسے؟ تفصیل جانیئے، سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور انہوں نے اپنے پہلے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’ووٹ کو عزت دو‘۔سنیچر […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بیرونی دھمکیوں کے آگے سر جھکانے والا نہیں ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے ایوان صدر کے کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں […]
لندن (پی این آئی) لندن میں حسن نواز کے دفتر میں جاری رہنے والے کئی گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف گھر روانہ ہوگئے۔حسن نواز کے دفتر میں گزشتہ کئی گھنٹے سے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس جاری تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ورلڈ کرائم انڈیکس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں زیادہ محفوظ شہر قرار دے دیا ، امریکی شہر نیویارک میں جرائم کی شرح 18 درجے اور واشنگٹن میں 29 درجے زیادہ […]
لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس سال نومبر میں سموگ کے پھیلاو کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نومبر کے مہینے میں سموگ کے ظاہر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کی ایک […]
لاہور(پی این آئی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں لندن میں زیر علاج ہوں اس لیے ایف آئی اے میں پیش نہیں ہو سکتا . پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے شوگر کیس میں طلبی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی، روک سکو تو روک لو، اب جب نوازشریف بولنے لگا تو حکومت کی جان پر کیوں بن گئی؟ کنٹینر پر گالیاں دینے، […]