لاہور( این این آئی ) یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوںمیں اضافہ کر دیا گیا ،درجہ اول اور درجہ دوم کا کوکنگ آئل 5روپے سے 17روپے تک مہنگاکر دیا گیا ، قیمتوںمیں اضافے کا اطلاق بھی کردیا گیا ۔یوٹیلٹی سٹورز […]
لاہور( این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملز م عابد ملہی کی گرفتاری کے لیے پمفلٹ تیار کرلیا ، گرفتاری میں مدد دینے والوں کیلئے پمفلٹ میں 25 لاکھ کے انعام کی ترغیب دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق زیادتی […]
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلہ عوام ہی کرتے ہیں مگرآرٹی ایس ڈائون کر کے دھونس اور دھاندلی سے ان کے فیصلے تبدیل کر دئیے جاتے ہیں۔ مریم نواز نے ان خیالات کا اظہارپاکستان […]
لاہور(این این آئی) شوگرملزاسکینڈل کے حوالے سے اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں اہم انکشافات ہوئے ہیں، پنجاب بھر کی شوگرملز اربوں روپے کی نادہندہ نکلیں۔تفصیلات کے مطابق شوگرملز اسکینڈل سے متعلق ہونے والی تحقیقات میں کسانوں نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سامنے شکایات […]
خیرپور (این این آئی)خیرپور میونسپل کمیٹی انتظامیہ کا کارنامہ، ڈیوٹی چوروں کو گھر بیٹھے تنخواہ کی فراہمی 6معذوربچوں کے والد معذور ملازم مجاہد حسین چنہ کو گزشتہ 9 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کے بجائے ملازمت سے فارغ کردیا۔شہریوں سماجی سیاسی مذہبی رہنمائوں اور مجاہد […]
کراچی(این این آئی) کورونا کی نئی لہر کے باعث عراق نے اربعین کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ کردیا ، ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بکنگ کرنیوالے بغیرکسی کٹوتی کے ریفنڈ حاصل کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق کوروناکی […]
نوکنڈی(این این آئی)نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباء اور اساتذہ کی کورونا کے سیمپل لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں کورونا کے ٹیسٹ […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے کہا ہے کہ برطانیہ کے لیے بھی ایک مجرم کو طویل عرصے تک رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ادارے ایک پیج پر اور ملک کے اتحاد کی ضمانت ہیں ، پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ۔پیر کو وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات […]
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہر بار اقتدار ملنے کے بعد اداروں کو کمزور کیا، نواز شریف کو بطور وزیراعظم قومی استحکام پیدا کرنا چاہیئے تھا۔سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین […]
گلگت(پی این آئی)انتخابی اصلاحات، نیب اور سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں، یہ کام سیاسی قیادت نے خود کرنے ہیں، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے حکومت کو واضح کر دیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی […]