وفاقی حکومت کا درآمدی چینی خیبر پختونخوا کو دینے کا فیصلہ، خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ہزار ٹن چینی کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے ذریعے درآمدی چینی خیبرپختونخوا کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع وزرات صنعت وپیداوار کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ہزار ٹن چینی کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھا۔ذرائع نے بتایا کہ […]

ووٹ کا تقدس ضروری ہے، بے شک ہمیں نقصان ہو، وزیر اعظم کی سینیٹ میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کتنی مہلت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کرانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تین ماہ کے اندر قانونی اصلاحات لانے کی مہلت دے دی ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں نتائج کا ڈر نہیں، […]

سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم عمران خان نے آٹے کے حوالے سے اجلاس میں حکم دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام کو صوبائی حکومتوں، فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان اور دیگر متعلقہ محکموں کی مشاورت سے فی الفور ملک بھر میں آٹے کی مناسب قیمتوں میں […]

وزیراعظم عمران خان کی طرف سےکس کو کھانے کی دعوت دے دی گئی؟ اہم ملاقات ہو گی

لسبیلہ(این این آئی)لسبیلہ و گوادر سے منتخب آزادممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کو وزیر اعظم نے 5نومبر کو ظہرانے پر مدعو کرلیا ۔اس حوالے سے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے 5نومبر کو اپنے اتحادیوں کو وزیر اعظم ہائوس اسلام آباد میں […]

بشریٰ بی بی میری جیون ساتھی ہیں ،میں ان کے بغیر زندہ نہ رہ پاتا، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کی کن کن خوبیوں کا اعتراف کیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی میری جیون ساتھی ہیں ،میں ان کے بغیر زندہ نہ رہ پاتا، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کی کن کن خوبیوں کا اعتراف کیا؟ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی میری جیون ساتھی […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں ہیں، جے یو آئی رہنما نے دل کی بات کھل کر کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حسین احمد کھل کر سامنے آگئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں ہیں، میں نے مولانافضل الرحمان سے بارہا دفعہ بات کی ہے ۔ ان کا کہنا […]

کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جب کہ […]

عدالت نے ٹک ٹاک کو کم مراعات یافتہ طبقے کی آمدن کا ذریعہ قرار دے دیا گیا، چیف جسٹس حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کو کم مراعات یافتہ طبقے کی آمدن کا ذریعہ قرار دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا […]

سینیٹ الیکشن کی آمد آمد، وزیراعظم عمران خان کا ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ، ووٹنگ اوپن بیلٹ کےذریعے کروانے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی ہدایت کردی ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں نقصان کا کوئی ڈر نہیں، بس انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں، انتخابی اصلاحات کے نفاذ کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ […]

عمران حکومت آئی ایم ایف کے سامنے ڈٹ گئی ، عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، بڑا مطالبہ ماننے سے صاف انکار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کا ٹیکسوں میں اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے، ائی ایم ایف حکام کو کہا گیا کہ کورونا کے باعث عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، معاشی مشکلات کے باوجود پہلے 4 ماہ میں […]

ن لیگی قیادت نے وفاقی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان صوبے کیلئے حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، وزیراعظم اکیلے صوبہ بنا ہی نہیں سکتے، جب تک تینوں بڑی جماعتیں نہیں بیٹھیں […]

close