لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آج منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز […]

مریم نواز شریف اگر اس ملک میں وزیراعظم بننا چاہتی ہیں تو ان کو اپنے الفاظ پر معذرت کرنی چاہیے

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ نگارغریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف اگر اس ملک میں وزیراعظم بننا چاہتی ہیں تو ان کو اپنے الفاظ پر معذرت کرنی چاہیے، مریم نواز کے ردعمل پر میں خود حیران تھی، میرا ان کے بارے […]

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پھر تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی ، کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان گذشتہ سال کی طرح […]

اصل مسئلہ سینیٹ الیکشن ہے، سینیٹ میں ن لیگ کی صرف کتنی سیٹیں رہ جائیں گی اور کونسی جماعت اکثریت میں آجائیگی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف ففتھ جنریشن وار کے تحت پاکستانی اداروں کو ٹارگٹ کیا گیا، نوازشریف کی تقریر میں بانی متحدہ کی جھلک نظر آئی، نوازشریف نے 2018 کے الیکشن کے مینڈیٹ کو چیلنج کیا، شہبازشریف […]

ن لیگی رہنمائوں کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں کا تنازعہ، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں پر بڑی پابندی لگا دی

لندن(پی این آئی )سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے اپنی جماعت کے رہنماؤں کو عسکری قیادت کے ساتھ خفیہ ملاقات کرنے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں میاں محمد […]

مولانا فضل الرحمٰن کی بھی آرمی چیف سے ملاقات کا انکشاف کر دیا گیا، مولانا نے انکار کیا تو تاریخ اور جگہ بھی بتائوں گا، دعویٰ کر دیا گیا

فیصل آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے ون آن ون ملاقات کی، مولانا فضل الرحمان انکار کرے، میں تاریخ اور جگہ بتاؤں گا، محمد […]

کورونا وائرس پھر سے بےقابو،حکومت نے اکتوبر تک سکول بند رکھنے کی تجویز دیدی

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت بلوچستان نے پرائمری سکول کھولنے کیلئے 15 اکتوبر تک توسیع کی تجویز دے دی، این سی او سی کو چاہیے پرائمری سکول کھولنے میں جلد بازی نہ کرے، سکولوں میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر تعلیمی ادارے کے سربراہ […]

سعودی عرب کا اکتوبر میں عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ، حج معاہدے کب ہوں گے؟ حج کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اکتوبر میں عمرہ کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے،عمرہ کو سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولا جائےگا، حج معاہدے تاحال شروع نہیں ہوئے۔ حج عمرہ کی […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد ، مہلک وائرس کی دوسری لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہاہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ حالات میں اسکول کھولنا درست عمل نہیں ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے […]

ٹڈی دل کے خلاف اسپرے کرنے والے محکمہ زراعت کے 6 ملازم جان کی بازی ہار گئے، وزیر زراعت نے شہید کے درجہ دینے کی سفارش کر دی

کراچی (این این آئی) سندھ میں ٹڈی دل کے خاتمے کے دوران 6 ملازمین کی موت پر پی ٹی آئی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے محکمہ زراعت کے خلاف مقدمے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے مذمتی بیان میں خرم شیر زمان نے […]

عدالت کا کمپیوٹر خراب ہوگیا، گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا، بڑی شخصیت کے کیس کی تاریخ پڑ گئی

کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میاں صاحب نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہ حکومت کیسے اقتدار میں آئی ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ […]

close