ق لیگ کو راضی کرو، پی ٹی آئی پنجاب کو ٹاسک مل گیا،ملاقاتیں، رابطے، عیادتیں شروع

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری وٹریڈ سردار تنویر الیاس خان نے سروسز ہسپتال میں چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی -انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ سیاست میں مثبت کردار ادا کیا ہے اور وہ […]

مریم بی بی ،دھاندلی کا بیانیہ ٹرمپ کا نہیں چلا تو آپ کا کیا چلے گا؟فردوس عاشق اعوان نے ٹرمپ کے جاتے ہی اس کی واٹ لگا دی

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم بی بی دھاندلی کا بیانیہ ٹرمپ کا نہیں چلا تو آپ کا کیا چلے گا،حکومت جا نہیں رہی حکومت آگے بڑھتی جا رہی ہے […]

فوج کے خلاف ہونے والی سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لئے عوام متحد ہوجائے ، علمائے کرام نے اپیل کر دی

تنگوانی(این این آئی) کندھ کوٹ مدرسہ جیلانیہ قادریہ میں پاک فوج کی حمایت میں پروگرام منعقد ہوا پاک فوج کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو بے نقاب کرنے کے لئے علما کرام نے تقریب میں خطاب کیا ۔ علمائے کرام نے خطاب میں کہا […]

بلاول کے بیان نے پی ڈی ایم کی اندرونی کہانی کی قلعی کھول دی ہے،پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کی صدر وومن ونگ فضہ زیشان نے کہا کہ بلاول کے بیان نے پی ڈی ایم کی اندرونی کہانی کی قلعی کھول دی ہے شانہ بشانہ چلنے والے سیاسی بھائی بہن آج ایک دوسرے کے بیانیے کی […]

حکومت کی بوکھلاہٹ بتارہی ہے کہ ان کی حالت اس وقت کیا ہے، اب جو پشاور کا جلسہ ہوگا یا لاہور کا جلسہ تو دیکھئے گا ان کا کیاحال ہوگا؟ اپوزیشن کی چوٹیں

کراچی (این این آئی) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہاہے کہ کوئی این آر او نہیں مانگ رہا وہ صرف این آر او کی باتیں کر رہے ہیں، حکومت کی بوکھلاہٹ بتارہی ہے کہ ان کی حالت اس وقت کیا ہے، […]

جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے بعد پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے ؟پاکستان کیلئے کونسی پالیسی اختیار کی جائے گی ؟ حیران کن انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)ہمیں اس حقیقت کا بار بار ادراک کرنا چاہیے کہ امریکا ایک سپر پاور ہے اور عالمی سامراجی طاقتوں کا سرخیل، اس کی اسٹیبلشمنٹ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی محافظ بھی ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع معروف صحافی عباس مہکری کے بلاگ […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 5 سیکٹروں میں کورونا کیسز زیادہ رپورٹ، سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی،وفاقی دارالحکومت کے 5 سیکٹرز میں کورونا کیسز زیادہ رپورٹ، سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ۔ اتوار کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے ڈی سی اسلام آباد کو […]

پی ڈی ایم اے کے اجلاس کو شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا اکٹھ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت سینیٹر شبلی نے پی ڈی ایم اے کے اجلاس کو شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا اکٹھ قرار دیدیا ۔ اپناے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپنی شکست و ریخت اور رسوائی کی وضاحتیں […]

ن لیگ کا گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی گلگت بلتستان روانگی سے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنے ہزارہوگئی؟کتنےمریض چل بسے؟ صورتحال پریشان کن ہونے لگی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 17 ہزار 804 ہوگئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

آصف زرداری نےجو بائیڈن کو امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد کے ساتھ کیا پیغام دے دیا؟

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے جو بائیڈن کو امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن کا جمہوریت اور برداشت کا بیانیہ قابل تعریف ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جو بائیڈن […]

close