غلطی کا احساس ہو گیا؟ شیخ رشید نے فوج سے متعلق دیا گیا بیان تبدیل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) خود کو بڑے فخر سے پاک فوج کا ترجمان کہنے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ’یو ٹرن‘ لے لیا ۔ نیوز کانفرنس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ کسی ادارے کا ترجمان نہیں ہوں […]

اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز توسیع کا اعلان کردیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے صوبے میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز توسیع کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ پرائمری اسکولوں کو کھولنے کے بارے میں ہونے والے این سی […]

فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں، فوج وہی کرتی جوحکومت چاہتی ہے، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کسی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، عمران خان نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی، تحریک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹرشپ کا حصہ رہ چکی […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے مزید پریشان کن خبر، آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے بجلی، گیس اور یوٹیلٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر غور کیلئے وزارت خزانہ میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا، خصوصی سیل سبسڈیز کے خاتمے اور […]

عائشہ رجب کے بھائیوں سے مبینہ طو ر پر مار کھانے کے بعد طلال چوہدری کا حیران کن دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیرمملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں، مجھ سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں، بعض حکومتی شرپسندوں کا […]

ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ الیکشن میں عمران خان کو لایا گیاتھا، حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کچھ سال قبل نوازشریف کی تقریر سے10 گنا سخت بولتے رہے، عمران خان کے فوج کیخلاف بیانات کے کلپس سوشل میڈیا پر پڑے ہیں،آج وہ کہتے […]

قیادت نے بھارت اور مودی کی زبان بولی، ایسے بیانات سے میرا اور دیگر کئی لیگی اراکین اسمبلی کا کوئی تعلق نہیں ،

لاہور (پی این آئی) لیگی رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ فوج مخالف بیان دشمن کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے، قیادت نے بھارت اور مودی کی زبان بولی، ایسے بیانات سے میرا اور دیگر کئی لیگی اراکین اسمبلی کا کوئی تعلق […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفر انتہائی سستا ہونے کا امکان ، حج اور عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، اخراجات میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگے فضائی سفر سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، حکومت کی جانب سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سستی ترین سفری سہولت متعارف کروانے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیری […]

پاکستان کے اہم ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

مظفرآباد (پی این آئی) ملک میں مسلسل دوسرے روز زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر کے علاقوں میں محسوس کیے گئے، ریجن گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل زلزلوں کی زد میں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو آزاد کشمیر کے […]

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کو عالمی ادارہ صحت نے بڑے عہدے سے نواز دیا

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی کو عالمی ادارہ صحت نے بڑے عہدے سے نواز دیالاہور (پی این آئی) ظفر مرزا کو عالمی ادارہ صحت میں اعلیٰ ترین عہدہ مل گیا، وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے صحت عمران خان کی درخواست پر پاکستان […]

عمران خان کی حکومت گرانے کا آخری موقع ہے، اب اگر ناکام ہو ئے تو مزید کتنے سال عمران خان اقتدار میں رہیں؟سینئر صحافی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت 2032 تک قائم رہے گی، اپوزیشن کو اندازہ ہو چکا ہے کہ حکومت گرانے کا آخری موقع ہے، اس میں ناکام ہو گئے تو پھر تحریک اںصاف سے اقتدار چھیننا مشکل […]

close