وزراء کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی وزراء کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ پیر کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء کی تننخواہوں اور الاونسز ایکٹ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ ترمیمی بل کے مطابق […]

پاک بحریہ کو بڑی کامیابی مل گئی

پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ساڑھے تین سو کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف […]

فوجی سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال، سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 کرنے کے بل منظور

قومی اسمبلی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال اور سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کے حوالے سے ترمیمی بل منظور کرلیے، ایوان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی قانون 2024 کا بل بھی […]

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اہم پی ٹی آئی رہنما اور عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی

اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور ن لیگ کے عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے مختلف بلز ضمنی ایجنڈےکے ذریعے لائےگئے۔اس دوران قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے ہنگامہ […]

حکومت کا آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ، دیکھیں تفصیل

حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس متعلق وزیراعظم شہبازشریف نے اراکین قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے […]

امریکا، پاکستان اور بھارت، کس ملک کے صدر کی تنخواہ کیا؟جانیں

امریکا میں کل صدارتی انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ ہم اگر امریکی صدر کی تنخواہ کا بھارت اور پاکستان کے صدور سے موازنہ کریں تو اس میں ایک بہت واضح فرق نظر آتا ہے۔ امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر (11 کروڑ […]

بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو لاحق خطرے سے آگاہ کر دیا

راولپنڈی : سابق وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی خطرے میں ہے، انہوں نے آج پھر کہا وہ کوئی ڈیل نہیں کررہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر […]

پی آئی اے کو باپ کا مال قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، ذاتی معالج نے کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔ میڈیکل بورڈ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا، میڈیکل بورڈ میں پمز اسپتال کے 3 […]

بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت […]

بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عمران خان کا طبی معائنہ کریں گے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف کے ساتھ پمز اسپتال کے تین دیگر ڈاکٹر بھی میڈیکل بورڈ […]

close