اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا بیرون ملک چار معاشی وزیر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بیرون ملک چار نئے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے معاشی وزرا تعینات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے مزید عوامی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ جلسے کورونا پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں اور ہمارے گلے پڑ سکتے ہیں، کورونا وباء کا پھیلاؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں ملک میں صدارتی طرزِ حکومت کو متعارف کروانے کے لیے فوری طور پر ریفرنڈم کے انعقاد کے مطالبے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے. اس بار درخواست امریکا میں مقیم پاکستانی حفیظ الرحمان نے اپنے […]
لاہور(پی این آئی)رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی سزا جلد ختم ہوجائے گی، حکومت نوازشریف کے بیانیے کو روکنے کی کوشش کررہی ہے۔رانا ثناء اللہ نے اپنے قائد نوازشریف کے دعوے کو مشکوک بنادیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنرل ظہیر نے براہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کیلئے پہلا آپشن ’ان ہاؤس تبدیلی‘ کا ہے،پہلے آپشن کے بعد اسمبلیوں سے استعفے دیں گے، اگر اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہوئی توپھرضمنی الیکشن حکومت کی خام […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ہفتہ اوراتوار کو مری اور گلیات کے پہاڑوں پرموسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی کی ہے جبکہ جمعہ سےہفتہ کےدوران کوئٹہ ، ژوب ، زیارت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پیشنگوئی […]
اسلام آباد (این این آئی)کراچی کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری ،کراچی سرکلرریلوے کو 16نومبر سے مرحلہ وارچلانے کافیصلہ کرلیاگیا،سرکلرریلوے کے سی آر کے بحال ہونے والے ٹریک پر چلائی جائے گی ،دن میںدونوں طرف سے چارٹرینیں چائی جائیں گئیں،کرایہ 50روپے ہوگا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان […]
اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے پاکستان سے جدہ اور مدینہ منورہ جانے کے لئے عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیاہے جو کہ 31 دسمبر 2020 تک لاگو رہے گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ بشمول […]
گلگت بلتستان، نگر (آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تحریک کا مقصد گلگت کے عوام کو حق خاکمیت دینا ہے، روزگار دینا ہے اور تعلیم یافتہ بنانا ہے، آج سے پہلے بھی جتنے حقوق جی بی […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہونے لگا، نومبر کے پہلے ہفتے میں شرح 1 اعشاریہ 51 فیصد تک پہنچ گئی۔خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ رپورٹ کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہاہے کہ وزیراعظم نے کراچی کیلئے 11ارب کے پیکج کا اعلان کیا، ابھی تک 11روپے نہیں آئے، عمران خان صاحب کو آج تک یقین نہیں آیا کہ وہ وزیراعظم بن گئے ہیں، پی ٹی آئی […]